تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"آس پُوری کَرنا" کے متعقلہ نتائج

نِراسا

مایوسی، ناامیدی، یاس، محروم

آسا جَیسے نِراسا مَرے

امیدوار امید كے آسرے پر جیتا ہے اور مایوس مرتا ہے

جِیتے آسا مَرے نِراسا

امید پر جہاں قائم ہے

آسا مَرے نِراسا جِیے

امیدوار كی زندگی صدمۂ انتظار سے تلخ ہوتی ہے اس سے تو نومید اچھا كہ اس كو صدمۂ انتظار نہیں اٹھانا پڑتا

جِئے آسا مَرے نِراسا

امید پر جہاں قائم ہے.

اردو، انگلش اور ہندی میں آس پُوری کَرنا کے معانیدیکھیے

آس پُوری کَرنا

aas puurii karnaaआस पूरी करना

اصل: ہندی

محاورہ

آس پُوری کَرنا کے اردو معانی

فعل مرکب

  • امید بر لانا، مراد پوری کرنا

आस पूरी करना के हिंदी अर्थ

यौगिक क्रिया

  • उम्मीद और आशा पूरी करना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (آس پُوری کَرنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

آس پُوری کَرنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone