تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"عاشِق صادِق" کے متعقلہ نتائج

صادِق

جو سچ کہے، سچّا، راست گو، پاک باطن

ثادِق

بہنے والا

صادِق نَفَس

سچ بولنے والا ، سچّا ، ایمان دار.

صادِق آنا

منطبق یا چسپاں ہونا، (کسی پر کوئی بات) ٹھیک بیٹھنا، مطابق یا موزوں ہونا

صادِقُ الْعَزْم

سچّے عزم والا، ارادے کا پکّا

صادِقُ الْوَعْد

عہد پورا کرنے والا ، وعدے کا سچّا ، وفادار.

صادِقُ الْوِلا

دوستی میں سچّا، مخلص دوست

صادِقُ الْوَعْدَہ

عہد پورا کرنے والا ، وعدے کا سچّا ، وفادار.

صادِقُ الْوَدُود

رک : صادق الوداد ، سچّا دوست.

صادِقُ الْوِداد

دوستی میں سچّا ، مخلص دوست.

صادِق جَراثِیم

(حیاتیات) اصلی جرائم ، خالص نسل کے جراثیم میں شکل اور فعل دونوں اعتبار سے جراثیم کہلانے کے مستحق ہیں.

صادِقَہ

صادق (رک) کی تانیث ، سچّی ، صدیقہ ؛ درست.

صادِقُ الْعَقِیدَت

رک : صادق الاعتقاد.

صادِقی

سچائی، صداقت

صادِقُ الْاِعْتِقاد

عقیدے میں پکّا، سچے اعتقاد والا، راسخ العقیدہ، محکم یقین رکھنے والا

صادِق جَراثِیمی حَرَکَت

(حیاتیات) صحیح النسل جراثیم کی حرکت پذیری.

صادِقانَہ

سچے طور پر

صادِقِین

صادق (رک) کی جمع ، سچّے ، نیک ؛ (مجازاً) بزرگ نیز انبیاء علیہ السلام.

صادِقُ الرّائے

صادِقُ الْقَول

بات کا سچّا، قول کا پورا، راست گو، وعدے کا پکا

صَادِقُ الْعَہْد

جو وعدہ کا پکا ہو، پختہ عزم کرنے والا، صادق القول، بات کا سچّا، قول کا پورا، راست گو، وعدے کا پکا، سچا، امین

صادِقُ الْاِقْرار

بات کا پکا، دعوے کا سچّا، وفادار

سَعْدَیک

(عربی فقرہ اُردو میں مستعمل) خدا تجھے نیک بخت کرے (عموماً لبیک میں تیری خدمت کے لیے حاضر ہوں کے ساتھ نیز اس کے جواب میں مستعمل) .

صِدْق

۱. سچائی ، راستی ، سچ ، کذب کا تقیض.

صَدِیق

سچا، قابل اعتماد، وفادار

صَدُوق

ہمیشہ سچ بولنے والا، بے حد سچا، قول و قرار کا پکا.

صِداق

مہر، وہ روپیہ یا جنس جو عورت کو نکاح کے عوض خاوند دیتا ہے

صِدِّیق

بہت سچ بولنے والا، ہمیشہ سچ بولنے والا

صِدّّیقِیہ

(تصوف) حضرت ابوبکر صدیق کا طریقہ.

سادا کَپْڑا

(بنائی) وہ کپڑا جس کی بناوٹ میں بیل بُوٹی اور دھاری ، چوخانہ وغیرہ کُچھ نہ ہو.

سادے کَپْڑے

وہ کپڑے جن میں گوٹا کناری نہ ٹکا ہو ، جن کی رنگت شوخ نہ ہو.

سادَہ کاغَذ

وہ کاغذ جس پر اسٹامپ نہ لگا ہو، کورا کاغذ، بن لکھا کاغذ

سادے کار

(زرگری) مُرَصَّع کار ، نازک قِسم کے جڑاؤ زیور بنانے والا مُسلمان سُنار.

سادَہ کار

سونے چاندی پر عمدہ اورنفیس کام بنانے والا، مرصع ساز، سادے کار، سنار

سادَہ کاری

سادہ کار کا کام، زیوروں پر سبک اور باریک کام بنانا

سادَہ خاطِر

سادَہ خاطِری

سادہ لوحی، سادگی

صَدَف صادِق

عِشْق صادق

سچی محبت جس میں خود غرضی کا شائبہ نہ ہو

عاشِق صادِق

سچّا عاشق، پُرخلوص محبت کرنے والا

وُقُوفِ صادِق

(تصوف) سالک کا فنا فی اﷲ ہو کر قائم بحق اور بقاباﷲ ہو جانا ہے

خوابِ صادِق

سچا خواب ، وہ خواب جس کی تعبیر سچ نکلے .

جَذْب صادِق

سچی لگن، دلی جذبہ، سچا جذبہ

زَحِیرِ صادِق

پَرْوَرِ صادِق

سچی محبت جس میں خود غرضی کا شائبہ نہ ہو.

اِشْتِہائے صادِق

یار صادِق

سچا دوست

صُبْحِ صادِق

سچی صبح، جو سچ مچ صبح ہو، صبح کا وقت جو سرخی لیے ہوتا ہے

مُحِبِ صادِق

سچی محبت کرنے والا ، سچا دوست ۔

رُویائے صادِق

خواب جو سچا ثابت ہو، سچا خواب، وحی کی ایک قسم

مُخْبِر صادِق

سچّی خبر دینے والا، سچّا پیغمبر

مَثَل صادِق آنا

کسی موقع پر یا کسی شخص پر کوئی کہاوت منطبق ہونا ، کہاوت کا انطبا ق ہونا ۔

صِدْق گوئی

سچ بولنا.

صِدْق شِعار

سچّا، راست باز، حق پسند

صِدْق دینا

سچائی کی گواہی دینا.

صِدْق شِعاری

صِدْق و صَفا

سچائی اور خلوص

صِدْق و کِذْب

سچ اور جھوٹ

صِدْق دَھرنا

یقین کرنا ، تصدیق کرنا.

سَڑاق سَڑاق

سڑاک سڑاک ، سڑاسڑ ، لگاتار۔

اردو، انگلش اور ہندی میں عاشِق صادِق کے معانیدیکھیے

عاشِق صادِق

'aashiq-e-saadiq'आशिक़-ए-सादिक़

اصل: عربی

وزن : 21222

عاشِق صادِق کے اردو معانی

صفت

  • سچّا عاشق، پُرخلوص محبت کرنے والا

شعر

English meaning of 'aashiq-e-saadiq

Adjective

  • true lover, sincere lover

'आशिक़-ए-सादिक़ के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • सच्चा आशिक़, सच्ची मुहब्बत करने वाला, सच्चा प्रेमी

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (عاشِق صادِق)

نام

ای-میل

تبصرہ

عاشِق صادِق

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone