تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"آشْكارا" کے متعقلہ نتائج

گَواہی

گواہ کا بیان، شہادت، توثیق، تائید، شاہدی

گَواہی کَرنا

کسی دستاویز پر اپنی شہادت کے دستخط کرنا یا نشانی بنانا

گَواہی دینا

اقرار کرنا، تصدیق کرنا

گَواہی کَرانا

شہاد مہیّا کرنا ، گواہی پیش کرانا ، کسی تحریر پر شہادت یا تصدیق کے لیے دستخط کرانا یا نشانی انگوٹھا لگوانا

گَواہی لِکھنا

۔ کسی دستاویز پر اپنی شہادت کے دستخط کرنا یا نشانی بنانا۔

گَواہی مانگْنا

ثبوت مانْگنا.

گَواہی حاشِیَہ

تصدیق یا شہادت جو کسی تحریر کے حاشیے پر دستخط یا نشان کی شکل میں ہو

گَواہی شاہِدی

شہادت، گواہی

گَواہی اَدا کَرْنا

رک : گواہی دینا .

گَواہی اُلْٹی ہو جانا

شہادت مخالف ہوجانا، شہادت کا برخلاف ہونا

گَواہیِ عَینی

دِل کا گَواہی دینا

دل کا کسی خیال کی تائید کرنا ، کسی بات پو پوری طرح یقین ہونا

مَحْشَر میں گَواہی دینا

قیامت کے روز شہادت دینا، مسلمانوں کا عقیدہ ہے کہ قیامت کے دن خدا تعالیٰ کے حضور ہر شے مظالم کے خلاف شہادت دے گی

دو آدْمِیوں کی گَواہی سے پھانسی ہوتی ہے

دو آدمیوں کی بات کا بڑا اثر ہوتا ہے ، دو آدمیوں کی رائے اہم ہوتی ہے

مُرغی کی اَذان اور عَورَت کی گَواہی کا اِعْتِبار نَہیں

مرغی کا اذان دینا خلاف فطرت ہے اور عورت کی گواہی معتبر نہیں

اردو، انگلش اور ہندی میں آشْكارا کے معانیدیکھیے

آشْكارا

aashkaaraaआशकारा

نیز - آشْكارہ

اصل: فارسی

وزن : 2122

آشْكارا کے اردو معانی

صفت

  • روشن، ظاہر، شیشہ کی طرح، صاف شفاف، کھلا، معلوم، عیاں، واضح

    مثال - بھلا ہو شیروانی کا ورنہ حکیم کے چوڑی دار پاجامے کے پھٹ جانے کا راز ہی آشکارا ہو جاتا

English meaning of aashkaaraa

Adjective

  • clear, manifest, visible

    Example - Bhala ho shirwani ka warna Hakim ke chudidar pajame ke phat jane ka raz hi aashkara ho jata

आशकारा के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • व्यक्त, प्रकट, ज़ाहिर, स्पष्ट, साफ़

    उदाहरण - भला हो शीरवानी का वर्ना हकीम के चूड़ीदार पाजामे के फट जाने का राज़ ही आशकारा हो जाता

آشْكارا کے مرکب الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (آشْكارا)

نام

ای-میل

تبصرہ

آشْكارا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone