تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"عاصِیَہ" کے متعقلہ نتائج

آسِیا

آٹا وغیرہ پیسنے كی چكی

آسِیاب

آسیائے آب كی تخفیف

آسِیا باد

ہوا كے زور سے چلنے والی چكی، پون چكی، ہوا چكی

آسِیا بان

آٹے كی چكی چلانے والا، پسنہارا، آٹا پیسنے والا

آسِیا سائی

آٹا پیسنا، چكی چلانا

آسِیا كَرنا

دانے كو چكی میں دلنا یا پیسنا

آسِیائے آب

پانی كے زور سے چلنے والی چكی، پن چكی

آسِیائے باد

ہوا كے زور سے چلنے والی چكی، پون چكی، ہوا چكی

آسِیائے سَنگ

نُہ آسِیا

نو (آسمانوں کی) چکی

ہَفْت آسِیا

سات ستاروں کی گردش کے دائرے مراد فلک زحل و فلک مشتری ، و فلک مریخ ، وفلک آفتاب و فلک زہرہ ، و فلک عطارد و فلک قمر (کنایتہ) قدرت ۔

سَنْگِ آسِیا

چکّی کا پتّھر.

دَنْدانِ آسِیا

داڑھیں .

اردو، انگلش اور ہندی میں عاصِیَہ کے معانیدیکھیے

عاصِیَہ

'aasiya'आसिया

اصل: عربی

وزن : 212

دیکھیے: عاصِی

اشتقاق: عَصَى

عاصِیَہ کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • عاصی کی تانیث، گنہگار عورت، خطا کار عورت

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

آسِیا

آٹا وغیرہ پیسنے كی چكی

آسِیَہ

فرعون کی بیوی کا نام

'आसिया के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • आसी की स्त्री, गुनहगार औरत, दूषित महिला, वह महिला जिसने कोई गुनाह किया हो

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (عاصِیَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

عاصِیَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone