تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"آسْرا" کے متعقلہ نتائج

gabion

تعمیرات میں استعمال ہونے والا تاروں کا بنا ہوا کھانچا جس میں مٹی یا پتھر کا بھراؤ کیا جاتا ہے، پہلے مورچہ بندی کے لیے بھی استعمال ہوتا تھا۔.

gibbon

ہندوستانی بندر

غَبَن

کسی سرکاری یا غیر سرکاری منتظم اعلیٰ یا کسی عہدہ دار کا سرکار یا اپنے مالک کا زر و مال اپنے کام میں لانے کے لیے بدعنوانی کر کے غیر قانونی طریقہ سے نکال لینا یا چوری کر لینا

غَبِین

मंदमति, जिसकी राय ठीक न होती हो।

غابِن

سست، کاہل، کام چور، آرام طلب

غائِبِین

غائب (رک) کی جمع ، غیر موجود یا غیر حاضر لوگ.

غائِب بِین

(مسمریزم) معمول ، وہ شخص جس پر مسمریزم کاعامل ، عمل کر کے بیہوش کر دے اور وہ عالم بیہوشی میں پوشیدہ چیزوں یا غیر موجود چیزوں وغیرہ کو اپنی باطنی طاقت کے ذریعے دیکھ کر ان کے متعلق باتیں بتائے۔

غَبَنِ فاش

Notorious fraud or embezzlement.

غَبَنِ فاحِش

بہت بڑا دھوکا یا خیانت، پلے درجے کی دھوکے بازی، کھال دھوکا

غائِبانَہ نَمازِ جَنازَہ

وہ نماز جو مردے کی عدم موجودگی میں اس کی مغفرت کے لیے پڑھی جائے اس میں نہ رکوع ہے نہ سجود صرف قیام و دعا ہے

غَبَن کَرْنا

خیانت کرنا، خورد برد کرنا، چوری سے مال وغیرہ لے لینا

غَبَن کھانا

نقصان اُٹھانا ، خسارا ہونا ، دھوکا کھانا .

گوبِنْد

گوالا ، کرشن جی کا لقب ، ہندوؤں میں اسمائے خاص کا جزو

گابَنی

رک : ,, گابھن ،،

غَیبانی

بدچلن ، بدمعاش عورت ، حرامزادی ، آوارہ عورت ، فساد کرنے والی عورت.

غائِبانے

in absentia

غائِبانی

غیبانی ، ایک قسم کی گالی جو عورت کے حق میں دی جاتی ، جیسے : قحبہ ، قطامہ وغیرہ ، یعنی غائبانہ مزا اُڑانے والی عورت.

غائِبانَہ

پیٹھ پیچھے، عدم موجودگی میں، غیر حاضری میں

غَیب بِینی

غیب کی باتوں کا جاننا ، پوشیدہ امور و اشیا سے باخبر ہونا.

غائِب بِینی

(مسمریزم) پوشیدہ یا غیر موجود اشیا وغیرہ کو دیکھنے کی حالت یا قوّتِ.

نَشَہ میں غَبَن ہونا

نشہ کی زیداتی سے بدحواس ہوجانا۔ دیکھو غیں

اردو، انگلش اور ہندی میں آسْرا کے معانیدیکھیے

آسْرا

aasraaआसरा

اصل: سنسکرت

وزن : 212

  • Roman
  • Urdu

آسْرا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • سہارا، بھروسا

    مثال اس ضعیف آدمی کی زندگی میں کچھ امید نہیں رہی تھی کوئی آسرا نہیں تھا پھر وہ بے زار کیوں نہ ہوتا

  • پناہ، پناہ گاہ، جاے پناہ
  • وسیلہ، ذریعہ، وہ چیز یا بات جس كے واسطے یا سہارے سے كوئی كام انجام پائے
  • توقع، امید
  • ٹیک، اڑھیكن، روک
  • مددگار، سہارا دینے والا
  • پردہ جس كے پیچھے چھپ سكیں، آڑ، اوٹ

شعر

Urdu meaning of aasraa

  • Roman
  • Urdu

  • sahaara, bharosaa
  • panaah, panaahagaah, jaa.e panaah
  • vasiila, zariiyaa, vo chiiz ya baat jis ke vaaste ya sahaare se ko.ii kaam anjaam pa.e
  • tavaqqo, ummiid
  • Tek, a.Dhiikan, rok
  • madadgaar, sahaara dene vaala
  • parda jis ke piichhe chhip sakiin, aa.D, oT

English meaning of aasraa

Noun, Masculine

  • trust, reliance, confidence, dependence, assurance

    Example Us zayeef aadami ki zindagi mein kuchh ummid nahin rahi thi koyi asra nahin tha phir wo be-zaar kyun nahin hota

  • abode, asylum, place of refuge, shelter, retreat, hiding-place
  • help, means of subsistence
  • hope, expectation
  • support, stay
  • protector, patron
  • means of defence, protection or security, defence, safeguard, safety, security, surety

आसरा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • सहारा, भरोसा, आधार, अवलंब

    उदाहरण उस ज़ईफ़ आदमी की ज़िंदगी में कुछ उम्मीद नहीं रही थी कोई आसरा नहीं था फिर वह बेज़ार क्युँ न होता

  • किसी से सहायता पाने का निश्चय
  • भरण पोषण की आशा, भरोसा, आस, उम्मीद
  • प्रतीक्षा, प्रत्याशा, इंतज़ार
  • जीवन या कार्य निर्वाह का हेतु, आश्रयदाता, सहायक
  • शरण, पनाह

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

gabion

تعمیرات میں استعمال ہونے والا تاروں کا بنا ہوا کھانچا جس میں مٹی یا پتھر کا بھراؤ کیا جاتا ہے، پہلے مورچہ بندی کے لیے بھی استعمال ہوتا تھا۔.

gibbon

ہندوستانی بندر

غَبَن

کسی سرکاری یا غیر سرکاری منتظم اعلیٰ یا کسی عہدہ دار کا سرکار یا اپنے مالک کا زر و مال اپنے کام میں لانے کے لیے بدعنوانی کر کے غیر قانونی طریقہ سے نکال لینا یا چوری کر لینا

غَبِین

मंदमति, जिसकी राय ठीक न होती हो।

غابِن

سست، کاہل، کام چور، آرام طلب

غائِبِین

غائب (رک) کی جمع ، غیر موجود یا غیر حاضر لوگ.

غائِب بِین

(مسمریزم) معمول ، وہ شخص جس پر مسمریزم کاعامل ، عمل کر کے بیہوش کر دے اور وہ عالم بیہوشی میں پوشیدہ چیزوں یا غیر موجود چیزوں وغیرہ کو اپنی باطنی طاقت کے ذریعے دیکھ کر ان کے متعلق باتیں بتائے۔

غَبَنِ فاش

Notorious fraud or embezzlement.

غَبَنِ فاحِش

بہت بڑا دھوکا یا خیانت، پلے درجے کی دھوکے بازی، کھال دھوکا

غائِبانَہ نَمازِ جَنازَہ

وہ نماز جو مردے کی عدم موجودگی میں اس کی مغفرت کے لیے پڑھی جائے اس میں نہ رکوع ہے نہ سجود صرف قیام و دعا ہے

غَبَن کَرْنا

خیانت کرنا، خورد برد کرنا، چوری سے مال وغیرہ لے لینا

غَبَن کھانا

نقصان اُٹھانا ، خسارا ہونا ، دھوکا کھانا .

گوبِنْد

گوالا ، کرشن جی کا لقب ، ہندوؤں میں اسمائے خاص کا جزو

گابَنی

رک : ,, گابھن ،،

غَیبانی

بدچلن ، بدمعاش عورت ، حرامزادی ، آوارہ عورت ، فساد کرنے والی عورت.

غائِبانے

in absentia

غائِبانی

غیبانی ، ایک قسم کی گالی جو عورت کے حق میں دی جاتی ، جیسے : قحبہ ، قطامہ وغیرہ ، یعنی غائبانہ مزا اُڑانے والی عورت.

غائِبانَہ

پیٹھ پیچھے، عدم موجودگی میں، غیر حاضری میں

غَیب بِینی

غیب کی باتوں کا جاننا ، پوشیدہ امور و اشیا سے باخبر ہونا.

غائِب بِینی

(مسمریزم) پوشیدہ یا غیر موجود اشیا وغیرہ کو دیکھنے کی حالت یا قوّتِ.

نَشَہ میں غَبَن ہونا

نشہ کی زیداتی سے بدحواس ہوجانا۔ دیکھو غیں

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (آسْرا)

نام

ای-میل

تبصرہ

آسْرا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone