تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"آستان" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں آستان کے معانیدیکھیے
آستان کے اردو معانی
اسم، مذکر، مؤنث
- چوكھٹ، دہلیز، دروازہ
- بارگاہ، دربار
- مكان
- بزرگان دین یا اولیاء اللہ كا مزار یا اس كا احاطہ وغیرہ، درگاہ
شعر
یہ ترا آستان جلوہ ہے
میرے دل کی بھی شان ہے پیارے
کسی در پر انہوں کو جا نہ ملی
جو ترا آستان چھوڑ گئے
سجدے میں دو جہان ہیں اے دلؔ ہمارے ساتھ
رتبے یہ آستان قلندر کے دیکھ لو
English meaning of aastaan
Noun, Masculine, Feminine
- threshold, door, entrance
- a threshold of palace, mausoleum etc., entrance to a shrine
- abode of a holy man
आस्तान के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग, स्त्रीलिंग
- चौखट, दहलीज़, दरवाज़ा
- सूफ़ी-संत का डेरा अथवा ड्योढ़ी, दरबार
- मकान
- धर्मगुरुओं या साधु-संतों का मज़ार या उसका अहाता इत्यादि, किसी संत का मज़ार
آستان کے مترادفات
آستان کے قافیہ الفاظ
آستان کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (آستان)
آستان
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔