تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"آٹھوں وَقْت" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں آٹھوں وَقْت کے معانیدیکھیے
آٹھوں وَقْت کے اردو معانی
فعل متعلق
- چوبیس گھنٹے، ایک دن رات
- ہر لحظہ، ہروقت، شب و روز
- بہت دیر، جیسے: ذرا سے کام میں آٹھ پہر لگا دیے یا آٹھ پہر ہوگئے ابھی تک نہیں آیا
English meaning of aaTho.n-vaqt
Adverb
- whole day, round the clock
- constantly, perpetually, always
- too late
आठों-वक़्त के हिंदी अर्थ
क्रिया-विशेषण
- चौबीस घंटे, एक दिन-रात
- हर समय, हर वक़्त, दिन-रात
- बहुत देर, जैसे: थोड़े से काम में आठ-पहर लगा दिए या आठ-पहर हो गए अभी तक नहीं आया
آٹھوں وَقْت کے مترادفات
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (آٹھوں وَقْت)
آٹھوں وَقْت
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔