تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"آوارہ گیسُوئے بَہار" کے متعقلہ نتائج

آوارَہ

سرگرداں، پریشان

آوارَہ گِیر

محاسب، حساب لینے والا، آڈیٹر.

آوارَہ ہونا

آوارَہ سَری

تخیل کی پراگندگی، حالات کی ہرزہ گردی

آوارَہ کَرنا

بدچلن بنانا، بگاڑنا، اوباش بنانا، خراب کرنا

آوارَہ نَوِیس

بہی کھاتہ لکھنے والا، منشی، متصدی.

آوارَہ کُتّا

آوارَہ مَنَش

بدچلن، آوارہ گرد، بد فعل، برے کام کرنے والا

خانْمان آوارَہ

گھر سے نکلا ہوا، گھر سے بے گھر، بے ٹھکانا

خانماں آوارَہ

دَشْت آوارَہ

مَکانِ آوارَہ

جس کا کوئی گھر در نہ ہو ، جو گھر نہ ہونے کے باعث اِدھر اُدھر بھٹکتا پھرے ، نگھرا ۔

وَطَنِ آوارَہ

جو وطن سے بے وطن ہو ، خانماں برباد ، وطن سے نکلا ہوا ۔

قَومِ آوارَہ

گمراہ قوم، غلط راستے پر چلنے والی قوم

طَبْعِ آوارَہ

طبیعت کی غیر یکسوئی ، مزاج کی آورگی ، آشفتگی طبع .

اردو، انگلش اور ہندی میں آوارہ گیسُوئے بَہار کے معانیدیکھیے

آوارہ گیسُوئے بَہار

aavaara-gesuu-e-bahaarआवारा-गेसू-ए-बहार

وزن : 222222121

English meaning of aavaara-gesuu-e-bahaar

  • disheveled tresses of spring

आवारा-गेसू-ए-बहार के हिंदी अर्थ

  • वसंत ऋतु के बिखरे और अस्त-व्यस्त बाल

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (آوارہ گیسُوئے بَہار)

نام

ای-میل

تبصرہ

آوارہ گیسُوئے بَہار

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone