تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"آواز بَنْد کَرنا" کے متعقلہ نتائج

شَبْد

آواز، صوت

شَبْدیز

مشکی گھوڑا، گھوڑا

شَبْد چور

سرقہ کرنے والا، کسی اور کا مواد چوری کر اپنی تحقیق یا تالیف میں شامل کرنے والا

شَبْد کوش

فرہنگ، ڈکشنری، لغت

شَبْد چوری

شَبْد خواں

بزرگوں کے اقوال پڑھنے والا ، بھجن گانے والا.

شَبْد شاسْتَر

لسانیات، قواعدِ زبان، علم صرف و ںحو

ہَلہَلا شَبْد

ہلہلا پکارنا یا کہنا شور و غل ، شور و شغب

دُوہْرا شَبْد

مرکب لفظ

پَنچ شَبْد

رک : پنچ نوبت ؛ پان٘چ ساز.

دِیو شَبْد

رعد، گرج (بارش کے دیوتا کی آواز)

اَرْگھ شَبْد

ٹَکْسار شَبْد

سچی بات.

پاد شَبْد

پیروں کی آواز، آواز پا

دو مُکھا شَبْد

ذومعنی لفظ .

اردو، انگلش اور ہندی میں آواز بَنْد کَرنا کے معانیدیکھیے

آواز بَنْد کَرنا

aavaaz band karnaaआवाज़ बंद करना

اصل: ہندی

محاورہ

آواز بَنْد کَرنا کے اردو معانی

 

  • خاموش کردینا، آواز کو دبا دینا، نہ بولنے پر مجبور کر دینا، گویائی کو سلب کر دینا
  • (مجازاً) رشوت دے کر یا کسی اور دباؤ سے کسی شخص کو اعتراض نہ کرنے پر راضی یا مجبور کر دینا

आवाज़ बंद करना के हिंदी अर्थ

 

  • शांत कर देना, ध्वनि को दबा देना, न बोलने पर विवश कर देना
  • (लाक्षणिक) रिश्वत देकर या किसी और दबाव से किसी व्यक्ति को आपत्ति न करने पर प्रसन्न या विवश कर देना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (آواز بَنْد کَرنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

آواز بَنْد کَرنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words