تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اَعْوَر" کے متعقلہ نتائج

اَعْوَد

یک چشم، بیوقوف، خراب

ایْوَڑ

بھیڑ بکریوں کا گلہ، ریوڑ

avid

حَرِیص

ایواڑا

(گلہً بانی) رات کے وقت گلے کے مویشیوں کو بند کرنے کی محفوظ جگہ، احاطہ، مکاں، پہاڑ، اور جنگل میں بکریوں کے رہنے کا مکان

اَوِدِّیا

جہل ، بے علمی ، ناواقفیت۔

اَودھی

علاقہ اودھ (ہندوستان) میں بولی جانے والی زبان

اَوَدھان

محتاط، خبردار

evade

آج کَل کَرنا

اَوَدیہ

اَوِدیَہ

evidence

دَلِیل

evidently

واضح طور پر

اَوَدھ

ساکت ایک ملک جس کی دارالسطنت اجودھییا تھی، اجودھیا شہر، لکھؤ، فیض آباد، بارہ بنکی وغیرہ اضلاع اس کے اہم حصے تھے، لکھنؤ کے نوابوں کو اودھ کے نام سے پکارا جاتا تھا

evidentiary

دلیلانہ

اَویدھ

غلط، جو صحیح نہیں ہو، ناجائز، غیرقاونی، جس کی اجازت نہ ہو

اَوادھی

مزاحمت نہ کرنا، نہ روکنا

اَوْدُھوت

سادھو، سنیاسی، ہندو فقیر، تارک الدنیا جوگی جو واجب الوجود کے سوا دوسرے کو نہ مانتا ہو

evident

avidity

لالچ

اَوادانی

رک آبادانی ۔

evidential

شہادت سے متعلق یا شہادت پر مبنی،شہادتی۔.

اَوآدَر

(خدمتی) مہمانوں کے رکھ رکھاو اور ان کی عزت و آبرو کرنے کا طریقہ ، پذیرائی کے آداب ۔

حَوادِث گاہ

حادثوں کی جگہ یا مقام ، دنیا

آو آدَر

آو بھگت ، تعظیم و تکریم .

مُعَوَّد

عادی کیا گیا، عادی، خوگر، سدھایا ہوا

مُتَعَوِّد

مُعاوِد

عود کرنے والا ، پھر کر آنے والا ، پلٹنے والا ، واپس آنے والا

اردو، انگلش اور ہندی میں اَعْوَر کے معانیدیکھیے

اَعْوَر

aa'varआ'वर

اصل: عربی

وزن : 22

اشتقاق: عَارَ

اَعْوَر کے اردو معانی

صفت

  • جس کی ایک آنکھ سے نظرنہ آتا ہو، یک چشم، کانا
  • ایک آنت کا نام

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

آوَر

لانے والا (اکثر ہندی الفاظ کے ساتھ بھی مستعمل، جیسے: دست آور)

English meaning of aa'var

Adjective

  • one-eyed

आ'वर के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • जिस की एक आँख से नज़र ना आता हो यकचशम, काना
  • एक आंत का नाम
  • अ. वि. सौतेला भाई, काना, यक चश्म एक आँत का नाम, कौआ, काक

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اَعْوَر)

نام

ای-میل

تبصرہ

اَعْوَر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone