تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اَعْضا" کے متعقلہ نتائج

اَعْضوں

اعضا کی مغیرہ حالت یا جمع، جسم انسانی یا حیوانی کے حصے

اردو، انگلش اور ہندی میں اَعْضا کے معانیدیکھیے

اَعْضا

aa'zaaआ'ज़ा

اصل: عربی

وزن : 22

واحد: عُضْو

اشتقاق: عَضَوَ

اَعْضا کے اردو معانی

اسم، مذکر، جمع

  • جسم انسانی یا حیوانی کے حصے
  • (مجازاً) کسی شے کے مختلف اجزا جن کے ملنے یا جڑنے سے وہ چیز صورت پذیر ہوتی ہے، جیسے: درخت کے اعضا
  • حکومت، ادارے یا کسی جماعت کے ارکان، کسی تنظیم کے موثر افراد (اکثر ترکیب میں مستعمل، جیسے: اعضاے مجالس)

    مثال - میرا نام بھی ڈپوٹیشن کے اعضا میں درج ہے۔

  • اعضا جس کے کُل معانی میں اردو میں یہ بطور واحد بھی مستعمل ہے

    مثال - مجھ دبلے کو تجھ چنگے سے ضر پہنچے اور کوئی اعضا میرا بے کار ہوجائے۔ - ایک ایک اعضا اور ایک ایک رونگٹا بولے گا

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

آجا

پر دادا، دادا، باپ کا باپ

شعر

English meaning of aa'zaa

Noun, Masculine, Plural

  • organs, parts of body (heart, brain, liver, kidneys and lungs), membrum virile
  • (Metaphorically) segments, components
  • members (of an organization, etc)
  • also used as singular form in Urdu

आ'ज़ा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग, बहुवचन

  • अंग, शरीर के अंग (हाथ, पाँव, सिर आदि) मनुष्य एवं पषु के
  • (लाक्षणिक) किसी चीज़ के विभिन्न अंग जिनके मिलने या जुड़ने से वह चीज़ रूप धारण कर लेती है, जैसे: पेड़ के अंग
  • सरकार, संस्था के प्रभावशाली सदस्य (प्रायः समास में प्रयुक्त, जैसे: आज़ा-ए-मजालिस )
  • ऊर्दू में एक वचन के रूप में भी प्रयुक्त है

اَعْضا کے مترادفات

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اَعْضا)

نام

ای-میل

تبصرہ

اَعْضا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone