تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"آذَر" کے متعقلہ نتائج

آذَر ماہ

ایران كے شمسی سال كا نواں مہینہ جس كی نویں تاریخ كو ایرانی جشن مناتے ہیں اور جس میں آفتاب برج قوس میں ہوتا ہے، ہر ایرانی شمسی مہینے کا نواں دن، خزاں کا مہینہ

اردو، انگلش اور ہندی میں آذَر کے معانیدیکھیے

آذَر

aazarआज़र

اصل: فارسی

وزن : 22

موضوعات: دینیات مہینے

آذَر کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • آتش، آگ
  • ایران كے شمسی سال كا نواں مہینہ جس كی نویں تاریخ كو ایرانی جشن مناتے ہیں اور جس میں آفتاب برج قوس میں ہوتا ہے، ہر ایرانی شمسی مہینے کا نواں دن
  • زردشتیوں کے ایک فرشتہ کا نام
  • خزاں کا مہینہ

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

آزَر

حضرت ابراہیم علیہ السلام کے والد یا چچا کا نام، جو بت تراش تھے (عام طور پر اس لفظ کو 'ذ' کے ساتھ 'آذر' لکھا جاتا ہے جو صحیح نہیں ہے، تلمیحات میں مستعمل)

English meaning of aazar

Noun, Masculine

  • fire, flame
  • ninth month of the Persian calendar corresponding to November-December, the ninth solar month of the Persians
  • name of the Persian fire-god
  • the autumn month

आज़र के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • आग, अग्नि
  • ईरान के शमसी साल का नवां महीना जिस की नौवीं तारीख़ को ईरानी जश्न मनाते हैं और जिस में आफ़ताब बुरज-ए-क़ौस में होता है
  • पारसियों के अग्नि देवता का नाम
  • पतझड़ का महीना

آذَر کے مترادفات

آذَر کے مرکب الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (آذَر)

نام

ای-میل

تبصرہ

آذَر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words