تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"آزْمائِش" کے متعقلہ نتائج

نَقْد

موجود ، مستعد ، حاضر

نَقْدِینَہ

زر نقد، نقد رقم، وہ روپے جو ہاتھ میں ہوں، فوری ادائیگی کے لیے تیار رقم

نَقْد بَہ نَقْد

فوراً کے فوراُ ، ہاتھ کے ہاتھ ، دست بدست ۔

نَقْدَین

نقد روپے نیز سونا چاندی ۔

نَقْد کا نَقْد سے تَبادَلَہ

(معاشیات) نقد کے عوض نقد ، کرنسی کا دوسری کرنسی سے تبادلہ ۔

نَقْد نارائِن

(طنزاً یا مزاحاً) زرِ نقد یا روپیہ پیسہ

نَقْدِ جاں

(کنایتہً) جان و دل، روح، آتما

نَقْدِ گِراں

مہنگا سودا

سَودا نَقْد ہونا

چیز کی قیمت اسی وقت مل جانا

رُوپَیَہ نَقْد کَر لینا

کوئی چیز بیچ کے دام کھڑے کرنا

دَمِ نَقْد

اسی وقت، فوراً.

فَنِ نَقْد

تنقید کا فن

مِعْیار نَقْد پَر پُورا اُتَرنا

کسوٹی پر کھرا ثابت ہونا، مقررہ سطح، پیمانے یا طرز کے مطابق ہونا

رَسِیدِ نَقْد

با دَمِ نَقْد

تنہا، اکیلا

رُوپَیا نَقْد کَر لینا

کوئی چیز بیچ کے دام کھڑے کرنا

سَر نَقْد نَوکْری اُدھار

پہلے کام کرو پھراُجرت مِلے گی

اردو، انگلش اور ہندی میں آزْمائِش کے معانیدیکھیے

آزْمائِش

aazmaa.ishआज़माइश

اصل: فارسی

وزن : 2122

آزْمائِش کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • وہ فعل جو تجربہ كرنے كے لیے ہو، امتحان، جانچ، پركھ

    مثال - سچے دوست کی آزمائش مشکل وقتوں میں ہوتی ہے

شعر

English meaning of aazmaa.ish

Noun, Feminine

आज़माइश के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

آزْمائِش کے مرکب الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (آزْمائِش)

نام

ای-میل

تبصرہ

آزْمائِش

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone