تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اَبَدی" کے متعقلہ نتائج

دائِمی

ہمشہ کا، مستقل، دوامی

مُعافیِ دائِمی

(کاشت کاری) وہ زمین جو ہمیشہ کے لیے معاف کر دی جائے، دوامی جاگیر

مُفارَقَت دائِمی

قطعی علیحدگی، ہمیشہ کے لیے جدا ہو جانا، مراد : موت

سُکُونِ دائِمی

سُرُورِ دائِمی

حَبْسِ دائِمی

رک : حبسِ دوام .

اِنْتِقالِ دائِمی

قانونی طور پر ہمیشہ کے لئے جائیداد کو کسی کے نام منتقل کر دینے کا عمل

اِسْتِحقاقِ دائِمی

اردو، انگلش اور ہندی میں اَبَدی کے معانیدیکھیے

اَبَدی

abadiiअबदी

اصل: عربی

وزن : 112

اشتقاق: اَبَدَ

اَبَدی کے اردو معانی

صفت

  • غیر فانی لا انتہا، نہ ختم ہونے والا
  • ابد سے منسوب، جس کی مستقبل میں حد اور انتہا نہ ہو
  • مسلمانوں کا ایک فرقہ جو کائنات کی ابدیت کا قائل ہے

شعر

English meaning of abadii

Adjective

अबदी के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • अनादि, हमेशा की, नित्ये की, सार्व-कालिक

اَبَدی کے مترادفات

اَبَدی کے متضادات

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اَبَدی)

نام

ای-میل

تبصرہ

اَبَدی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone