تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اَبَدُالْآباد" کے متعقلہ نتائج

مُدْرِک

سمجھنے والا، دانا، عقیل، فہیم، ذہین، عقلمند

مُدرِکِ داخِل

ادراک بالذات رکھنے والا ۔

مُدرِکِ حَقائِق

knowing of realities

مُدرِکا

انگوٹھی ، مہردار انگوٹھی

مُدرِکات

عقلیں، ادراک کرنے والی قوتیں

مُدرِکہ

وہ قوت جس سے انسان چیزوں کی حقیقت دریافت کر سکے، قوت فہم، ذہن، عقل، ذکا

مُدرِکَۂ ظاہِرَہ

(طب) دماغ کی بیرونی قوتیں یا حواس خمسہ ، ظاہرہ

مُدرِکَۂ باطِنَہ

(طب) دماغ کی اندرونی قوتیں یا حواس خمسہ ، باطنہ

مُدرَک مُدرِک

(فقہ) وہ نمازی جس کو امام کے ساتھ پوری نماز ملی ہو

مُدرَکُ الجُزئِیات

بات کی تہہ تک پہنچنے والا، اصل حقیقت تک رسائی رکھنے والا

مُدرَک بِالحَواس

وہ چیز جس کا ادراک حواس کے ذریعے کیا جا سکے ۔

مُدرَکاتِ حَواس

حواس سے ادراک کی جانے والی چیزیں ، محسوسات ۔

مَدارِک

ادراک کی صلاحیت یا حسن ، فہم ، سوچ

مُدرَکَہ

(وہ شے) جس کا ادراک کیا جائے ، ادراک میں آنے والی (چیز) ۔

حِسِّ مُدْرِک

دریافت کرنے کی قوّت ، ادراک کرنے کی طاقت و صلاحیّت .

مادَر خَواہَر کَرْنا

ماں بہن کی گالی دینا.

مُدارِکَہ

(طب)وہ عورت جو جماع سے سیر نہ ہو

مادَر خَواہی کَرْنا

کسی کو ماں بہن کی گالی دینا ، گالی گلوچ کرنا، بُرا بھلا کہنا.

مَدار کا میل

مدار کا جھکاؤ یا میلان

مدار کا ٹِڈا

مختلف رنگ کا ایک کیڑا جس کے پر نہیں ہوتے

مَدار رَکْھنا

انحصار کرنا ، منحصر رکھنا ، موقوف ٹھہرانا

مَدارِ کار

کسی کام کا انحصار، موقوف علیہ

مَدار کا جَھنْڈا

شاہ مدار ؒ کا نیزہ یا بیرق

مَڑور کی بات

پیچ دار بات طعنے یا طنز کی بات ، نوک جھونک ۔

مَداری کی پَٹاری

وہ ٹوکری جس میں مداری اپنا متفرق سامان رکھتا ہے ؛ (مجازاً) ایسا ذخیرہ جس میں سے عجیب و غریب چیزیں برآمد ہوں

مَدارِ خارِج

زمین کی گردش سورج کے گرد

مَدار کی اَنْکِھیاں

سونے چاندی کی آنکھیں (بطور شبیہہ) جو عورتیں منت پوری ہونے پر شاہ مدارؒ کے مزار پر چڑھاتی ہیں

مادَرِ خُطُوط

(خوشی نویسی) عربی خط (خط حیری) کس سے دیگر رسم الخط نکلے.

مدار کی بُڑھیا

درخت آکھ کے ڈوڈے میں سے نکلے ہوئے روئیں جو ہوا میں اُڑتے ہیں

اردو، انگلش اور ہندی میں اَبَدُالْآباد کے معانیدیکھیے

اَبَدُالْآباد

abadulaabaadअबदुलाबाद

اصل: عربی

  • Roman
  • Urdu

اَبَدُالْآباد کے اردو معانی

مذکر

  • ہمیشہ ہمیشہ، ہمیشہ کے لئے
  • دوام، ہمیشگی، لامتناہی مدت
  • قیامت، آخرت

Urdu meaning of abadulaabaad

  • Roman
  • Urdu

  • hamesha hamesha, hamesha ke li.e
  • davaam, hameshgii, laamatnaahii muddat
  • qiyaamat, aaKhirat

English meaning of abadulaabaad

Masculine

  • eternity
  • the Judgement Day

अबदुलाबाद के हिंदी अर्थ

पुल्लिंग

  • क़ियामत, आख़िरत
  • दवाम, हमेश्गी, ना मुतनाही मुद्दत
  • नित्यता, हमेशगी
  • हमेशा, हमेशा के लिए

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مُدْرِک

سمجھنے والا، دانا، عقیل، فہیم، ذہین، عقلمند

مُدرِکِ داخِل

ادراک بالذات رکھنے والا ۔

مُدرِکِ حَقائِق

knowing of realities

مُدرِکا

انگوٹھی ، مہردار انگوٹھی

مُدرِکات

عقلیں، ادراک کرنے والی قوتیں

مُدرِکہ

وہ قوت جس سے انسان چیزوں کی حقیقت دریافت کر سکے، قوت فہم، ذہن، عقل، ذکا

مُدرِکَۂ ظاہِرَہ

(طب) دماغ کی بیرونی قوتیں یا حواس خمسہ ، ظاہرہ

مُدرِکَۂ باطِنَہ

(طب) دماغ کی اندرونی قوتیں یا حواس خمسہ ، باطنہ

مُدرَک مُدرِک

(فقہ) وہ نمازی جس کو امام کے ساتھ پوری نماز ملی ہو

مُدرَکُ الجُزئِیات

بات کی تہہ تک پہنچنے والا، اصل حقیقت تک رسائی رکھنے والا

مُدرَک بِالحَواس

وہ چیز جس کا ادراک حواس کے ذریعے کیا جا سکے ۔

مُدرَکاتِ حَواس

حواس سے ادراک کی جانے والی چیزیں ، محسوسات ۔

مَدارِک

ادراک کی صلاحیت یا حسن ، فہم ، سوچ

مُدرَکَہ

(وہ شے) جس کا ادراک کیا جائے ، ادراک میں آنے والی (چیز) ۔

حِسِّ مُدْرِک

دریافت کرنے کی قوّت ، ادراک کرنے کی طاقت و صلاحیّت .

مادَر خَواہَر کَرْنا

ماں بہن کی گالی دینا.

مُدارِکَہ

(طب)وہ عورت جو جماع سے سیر نہ ہو

مادَر خَواہی کَرْنا

کسی کو ماں بہن کی گالی دینا ، گالی گلوچ کرنا، بُرا بھلا کہنا.

مَدار کا میل

مدار کا جھکاؤ یا میلان

مدار کا ٹِڈا

مختلف رنگ کا ایک کیڑا جس کے پر نہیں ہوتے

مَدار رَکْھنا

انحصار کرنا ، منحصر رکھنا ، موقوف ٹھہرانا

مَدارِ کار

کسی کام کا انحصار، موقوف علیہ

مَدار کا جَھنْڈا

شاہ مدار ؒ کا نیزہ یا بیرق

مَڑور کی بات

پیچ دار بات طعنے یا طنز کی بات ، نوک جھونک ۔

مَداری کی پَٹاری

وہ ٹوکری جس میں مداری اپنا متفرق سامان رکھتا ہے ؛ (مجازاً) ایسا ذخیرہ جس میں سے عجیب و غریب چیزیں برآمد ہوں

مَدارِ خارِج

زمین کی گردش سورج کے گرد

مَدار کی اَنْکِھیاں

سونے چاندی کی آنکھیں (بطور شبیہہ) جو عورتیں منت پوری ہونے پر شاہ مدارؒ کے مزار پر چڑھاتی ہیں

مادَرِ خُطُوط

(خوشی نویسی) عربی خط (خط حیری) کس سے دیگر رسم الخط نکلے.

مدار کی بُڑھیا

درخت آکھ کے ڈوڈے میں سے نکلے ہوئے روئیں جو ہوا میں اُڑتے ہیں

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اَبَدُالْآباد)

نام

ای-میل

تبصرہ

اَبَدُالْآباد

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone