تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اَبّا" کے متعقلہ نتائج

پِتا

باپ، والد

پِتاس

ساس ؛ چچی ۔

پِتاسْرا

سسرا ؛ چچا ۔

پِتا گھاٹ

باپ کا قاتل ۔

پِتا کھاؤ

وہ (شخص) جس کے پیدا ہوتے ہی باپ مرجائے ۔

پِتا مَہا

دادا، برہما کا لقب جو سب کا پُرکھا سمجھا جاتا ہے

پِتامْبَری

زرد رن٘گ کی دھوتی ؛ دولھا کا لباس ۔

پِتا گھاٹَک

باپ کا قاتل ۔

پِتامْبَر

رک : پتمبر ۔

پِتامَہی

باپ کی ماں

پِتائی

(کاشتکاری) گنّے کا سر شاخہ یا اوپر کے پتّے ، اَگولا ۔

سَت پِتا

سچّا باپ ، کنایہ ہے جناب حضرت ابوبکر صدیق رضی اللہ تعالیٰ عنہ کی طرف

ماتا پِتا

ماں باپ، والدین، مائی باپ

مات پِتا

ماں باپ؛ والدین، مادرپدر

دَھرْتی پِتا

دَھرْم پِتا

وہ شخص جو متبنیٰ بنائے، من٘ھ بولا باپ، جو باپ کی کسی کی سرپرستی اور دیکھ بھال کرے

اُس جَاتَک پَر پیار جَتاؤ، مَات پِتَا بِن جَس کو پاؤ

یتیموں کے ساتھ اچھا سلوک کرو، یتیم بچوں سے پیار کرنا چاہیے، یتیم پر مہربانی کرنی چاہیے

کرنی ہی سنگ جات ہے، جب جائے چھوٹ سریر، کوئی ساتھ نہ دے سکے، مات پتا ست بیر

موت کے بعد انسان کے اعمال ہی اس کے ساتھ جاتے ہیں اور کوئی ساتھ نہیں دیتا خواہ وہ والدین ہوں، بھائی، یا کوئی نیک اور عزیز شخص ہو

بیس پچیس کے اندر میں جو پوت سپوت ہوا سو ہوا، مات پتا مکنارن کو جو گیا نہ گیا سو کہیں نہ گیا

بیس پچیس سال کی عمر تک لڑکا اچھا بن سکتا ہے

جِیتے پِتا کی پُوچھی نَہ بات مَرے پِتا کو دُودھ اَور بھات

زندگی میں تو باپ کی خبر نہ لی مرنے پر سرادھ کراتے رہے.

باپ پر پوت پتا پر گھوڑا، بہت نہیں تو تھوڑا تھوڑا

ہرآدمی اور جانور میں اپنے باپ کی مزاجی خصوصیات پائی جاتی ہیں، اپنی نسل کا اثر ضرورآتا ہے، تخم کی تاثیر فطری ہوتی ہے

باپُت پُوت پِتا پَر گھوڑا بَہُت نَہیں تو تھوڑا تھوڑا

ہرآدمی اور جانور میں اپنے باپ کی مزاجی خصوصیات پائی جاتی ہیں، اپنی نسل کا اثر ضرورآتا ہے، تخم کی تاثیر فطری ہوتی ہے

باپ کو پُوت پِتا پَت گھوڑا بَہُت نَہِیں تو تھوڑا تھوڑا

ہرآدمی اور جانور میں اپنے باپ کی مزاجی خصوصیات پائی جاتی ہیں، اپنی نسل کا اثر ضرورآتا ہے، تخم کی تاثیر فطری ہوتی ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں اَبّا کے معانیدیکھیے

اَبّا

abbaaअब्बा

اصل: عربی

وزن : 22

اَبّا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • جنم دینے والا، باپ، بابا، نیز اس کو خطاب کرنے کا کلمہ
  • چچا، ماموں وغیرہ الفاظ کے بعد تعظیم کے طور پر، گویا باپ کے مرتبے میں، جیسے نانا ابّا، دادا ابّا
  • (مجازاً) خسر، مخدوم، آقا یا بزرگ وغیرہ جس سے کوئی تعلق ہو(عظمت یا قربت کے اظہار کے لیے)، جیسے بی بی کے باپ سے ابّا کہہ کر تخاطب
  • کسی بزرگ کے وصفی نام کے ساتھ بطور تعظیم
  • گاہے طنزاً جیسے بڑا آیا کہیں سے شیطان کا ابّا (شیطان کا ابا)

شعر

English meaning of abbaa

Noun, Masculine

  • abba, father, dad

अब्बा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • पिता

اَبّا کے مترادفات

اَبّا کے مرکب الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اَبّا)

نام

ای-میل

تبصرہ

اَبّا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone