تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"اَبّو" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں اَبّو کے معانیدیکھیے
اَبّو کے اردو معانی
اسم، مذکر، واحد
- باپ کے لیے پیار کا لفظ ، ابّا ، ابّاجان.
- ۱. باپ ، والد ( بیشتر کنیت میں مستعمل )
- ۲. صاحب ، (نسبت رکھنے) والا ؛ جیسے : ابو الخیر ( = نیکی والا )، ابو المعد ( = بزرگی والا ).
شعر
جس کی باتیں اماں ابو اکثر کرتے رہتے ہیں
سرحد پار نہ جانے کیسا وہ ہوگا پرکھوں کا گھر
کرکٹ کھیل میں شیشہ ٹوٹا
مارے ابو رویا اشعر
ضعیف وقتوں میں اپنے کنبے کی ذمہ داری اٹھائی ہم نے
تمہارے ابو نے منہ دکھائی میں اس ہتھیلی پہ غم رکھا تھا
English meaning of abbuu
Noun, Masculine, Singular
- father, papa, dad
अब्बू के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग, एकवचन
- पिता, पित्र, बाप
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (اَبّو)
اَبّو
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔