تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اَبّو" کے متعقلہ نتائج

پِتا

باپ، والد

پِتامَہی

باپ کی ماں

پِتا مَہا

دادا، برہما کا لقب جو سب کا پُرکھا سمجھا جاتا ہے

پِتاس

ساس ؛ چچی ۔

پِتاسْرا

سسرا ؛ چچا ۔

پِتائی

(کاشتکاری) گنّے کا سر شاخہ یا اوپر کے پتّے ، اَگولا ۔

پِتامْبَری

زرد رن٘گ کی دھوتی ؛ دولھا کا لباس ۔

پِتامْبَر

رک : پتمبر ۔

پِتا گھاٹ

باپ کا قاتل ۔

پِتا کھاؤ

وہ (شخص) جس کے پیدا ہوتے ہی باپ مرجائے ۔

پِتا گھاٹَک

باپ کا قاتل ۔

جِیتے پِتا کی پُوچھی نَہ بات مَرے پِتا کو دُودھ اَور بھات

زندگی میں تو باپ کی خبر نہ لی مرنے پر سرادھ کراتے رہے.

ماتا پِتا

ماں باپ، والدین، مائی باپ

دَھرْتی پِتا

مات پِتا

ماں باپ؛ والدین، مادرپدر

دَھرْم پِتا

وہ شخص جو متبنیٰ بنائے، من٘ھ بولا باپ، جو باپ کی کسی کی سرپرستی اور دیکھ بھال کرے

سَت پِتا

سچّا باپ ، کنایہ ہے جناب حضرت ابوبکر صدیق رضی اللہ تعالیٰ عنہ کی طرف

باپُت پُوت پِتا پَر گھوڑا بَہُت نَہیں تو تھوڑا تھوڑا

ہرآدمی اور جانور میں اپنے باپ کی مزاجی خصوصیات پائی جاتی ہیں، اپنی نسل کا اثر ضرورآتا ہے، تخم کی تاثیر فطری ہوتی ہے

باپ کو پُوت پِتا پَت گھوڑا بَہُت نَہِیں تو تھوڑا تھوڑا

ہرآدمی اور جانور میں اپنے باپ کی مزاجی خصوصیات پائی جاتی ہیں، اپنی نسل کا اثر ضرورآتا ہے، تخم کی تاثیر فطری ہوتی ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں اَبّو کے معانیدیکھیے

اَبّو

abbuuअब्बू

اصل: عربی

وزن : 22

اَبّو کے اردو معانی

اسم، مذکر، واحد

  • ۱. باپ ، والد ( بیشتر کنیت میں مستعمل )
  • باپ کے لیے پیار کا لفظ ، ابّا ، ابّاجان.
  • ۲. صاحب ، (نسبت رکھنے) والا ؛ جیسے : ابو الخیر ( = نیکی والا )، ابو المعد ( = بزرگی والا ).

شعر

English meaning of abbuu

Noun, Masculine, Singular

  • father, papa, dad

अब्बू के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग, एकवचन

  • पिता, पित्र, बाप

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اَبّو)

نام

ای-میل

تبصرہ

اَبّو

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone