تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اَبے تَبے" کے متعقلہ نتائج

اَبے

بے تکلفی سے مخاطب کرنے کا کلمہ، ارے ، او

abbe

پادری

اَبَے

اَبا

باپ، پدر، ابا (بیشتر ترکیب میں)

اَبی

اضافت کی حالت میں ابو (رک) کی مغیرہ شکل.

اَبے یار

آبی

پانی کا، پانی سے بنا ہوا

آبا

باپ دادا، پردادا، پُرکھے، آباء و اجداد

اِیبا

اِبا

۱. حکم ماننے سے انکار ، سرتابی ، نافرمانی .

اِبّی

(کھیل) گلی پر ڈنڈے کی پہلی ضرب ، پہلا اَنّس ؛ استعارۃً.

اَبِے تَبِے سے پیش آنا

سخت کلامی کرنا، بے تکلفی سے پیش آنا، گستاخی کرنا، حقارت کی گفتگو کرنا

abbey

خانْقاہ

عَیبی

شریر، بد ذات، چالاک، بد طینت، بد خصلت

عَبا

کپڑوں کے اوپر پہننے کا شیروانی کے طرز کا ڈھیلا ڈھالا قدرے لمبا لباس، جس میں بٹن کی جگلہ عموماََ بند لگے ہوتے ہیں، عام طور سے علما و شرفا پہنتے ہیں، لبادہ، چغا، چوغہ، دگلا

اَعْبا

گٹھریاں، بوجھ (متعدد)

اَعْباع

عبع کی جمع، بوجھ، مال تجارت کے گٹھے

اَبے تَبے

بازاری بول چال، ناشائستہ گفتگو، بد تہذیبی کے کلمات، سخت کلامی

abele

سفیدہ

abed

قدیم: بستر میں، سویا ہوا۔.

aberdeen

اسکاٹ لینڈ کی گرایمپین ریجَن کا شہر اور سابقہ کاوٴنٹی

abetter

جرم یا مجرم کا معاون ، مددگار، ترغیب یا شہ دینے والا۔.

abet

تحریص ؍ ترغیب دینا

aberrate

بھٹکنا

aberrant

گُمْراہ

aberrancy

گُمراہی

aberrance

گُمراہی

aberration

aberdonian

آبردین کا ۔.

aberdeen angus

اسکاٹ لینڈ کا سیاہ رنگ کا ایک بے سینگ مویشی۔.

abecedarian

کِسی بھی عِلم ميں نو آمُوز

abeyance

(عموماً ‎‎into, in کے بعد) تعطل،عارضی موقوفی،التوا،معطل، غیر مؤثر یا غیر مستعمل ہونے کی کیفیت ، عدم نفاذ۔.

abetment

دَسْت گِیری

abear

اِسَم ؛ بھالو ، ریچھ ، جِنس کا جانور جو اپنے تَلووں پَر چَلتا ہے

abeam

جہاز کی لمبان یا پیندے کے زاویۂ قائمہ پر۔.

اَبّا

جنم دینے والا، باپ، بابا، نیز اس کو خطاب کرنے کا کلمہ

aba

بغیر آستینوں کا عربی لبادہ [ع: عباء].

آبائی

خاندانی، جدی، موروثی

abbess

وہ عورت جو عیسائی راہبائوں کے بعض فرقوں کی سربراہ ہو تی ہے۔.

آبِیدہ

تر، گیلا، نمناک، پَنہایا

آبیل

ایک روئیدگی ہے جس کے پتے بسکھپرے کے پتوں کی طرح اور بیج گاجر کے بیجوں کی طرح اور جڑ شلغم سے مشابہ ہوتی ہے

آب تیغ

تلوار کی چمک، تیزی، کاٹ

آبِ داغ

بجھایا ہوا پانی

آبِ زَر

سونے کا پانی، ملمع کے لیے سونے یا چاندی کا پانی

آبِ دُر

موتی کی چمک، آب و تاب، جلا

آب آمیز

(کیمیا) وہ مرکب چیز جس میں پانی ملا ہوا ہو

آبِ عِشْق

آبِ جُو

ندی، نہر

آب وُضُو

وه پانی جس سے وضو کریں، وضو کرنے میں اعضاء سے گرا یا ٹپکا ہوا پانی

آبِ مَے

شراب، بادہ

آبِ ضائِع

قانون و نہری پانی جو قانون آبپاشی کے خلاف استعمال کیا جائے

آبْ نَے

حقہ کے نیچے کا وہ حصہ جس کے ایک سرے پر چلم رکھتے ہیں اور دوسرا پانی میں ڈوبا رہتا ہے

abbevillian

یورپ میں قدیم ترین حجری عہدکا کلچر ۔.

آبِ شور

کھارا پانی، سمندر کا پانی، نمک والا پانی

آبِ لَعْل

آب رخ

چہرے کی رونق، چہرے کی چمک

آبِ حَیا

شرمندگی کا پسینہ

آبِ رَنْگ

ایسے رنگ سے بنا ہوا جو تیل کی بجاے پانی میں حل کیا جائے، واٹر کلر سے بنایا ہوا ہے

آبِ گُل

عرق گلاب

آبِ بَقا

آب حیات

اردو، انگلش اور ہندی میں اَبے تَبے کے معانیدیکھیے

اَبے تَبے

abe-tabeअबे-तबे

اصل: سنسکرت

وزن : 1212

اَبے تَبے کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • بازاری بول چال، ناشائستہ گفتگو، بد تہذیبی کے کلمات، سخت کلامی
  • آن بان، شان و شوکت، ٹھاٹ باٹ

English meaning of abe-tabe

Noun, Masculine

  • offensive or rude talk

अबे-तबे के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • बाज़ारी बोल चाल, अभद्र बात-चीत, बुरे आचरण वाली बात-चीत, असम्मानित शब्द

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اَبے تَبے)

نام

ای-میل

تبصرہ

اَبے تَبے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone