تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اَبِھمان" کے متعقلہ نتائج

گُسْتاخی

شوخی، بے باکی، بے شرمی، بد تمیزی

گُسْتاخی ہونا

گستاخی کرنا (رک) کا لازم ، بے ادبی سرزد ہونا ؛ شوخی و شررات کرنا .

گُسْتاخی مَعاف

خطاب معاف، قصور معاف، معذرت

گُسْتاخی مُعاف ہو

جملۂ معترضہ کے طور پر جب کوئی شخص کوئی بات خلاف تہذب یا دوسرے کے خلاف مزاج زبان سے ادا کرتا یا کسی دوسرے کی بات کو ٹوکتا یا روکتا ہے تو یہ کلمہ ادا کرتا ہے .

گُسْتاخی کَرْنا

شرارت کرنا، شوخی اور بیبا کی کرنا

اردو، انگلش اور ہندی میں اَبِھمان کے معانیدیکھیے

اَبِھمان

abhimaanअभिमान

اصل: سنسکرت

وزن : 1121

دیکھیے: غُرُور

اَبِھمان کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • گھمنڈ، غرور، تکبر
  • خود داری، پاس، وضع

English meaning of abhimaan

Noun, Masculine

अभिमान के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

اَبِھمان کے مترادفات

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اَبِھمان)

نام

ای-میل

تبصرہ

اَبِھمان

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone