تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اَبْخَل" کے متعقلہ نتائج

کَنْجُوس

دولت ہونے پر بھی خرچ نہ کرنے والا، بخیل، خسیس، شوم، تنگ دل، مکھی چوس

کَنْجُوس مَکّھی چُوس

انتہا درجے کا کنجوس، کنجوس کی مذمت میں کہتے ہیں

کَنْجُوسی کَرنا

۔ مذکر۔ گودام۔ ذخیرہ رہنے کی جگہ۔ اناج وغیرہ رکھنے کا کمرہ۔

آج صُبْح کِس کَنْجُوس کا مُنہ دیکھا تھا

صبح کو پہلی مرتبہ کس منحوس کا نام من٘ھ سے نکلا تھا کہ دن بھر فاقہ کرنا پڑا

آج صُبْح کِس کَنْجُوس کا نام لِیا تھا

صبح کو پہلی مرتبہ کس منحوس کا نام من٘ھ سے نکلا تھا کہ دن بھر فاقہ کرنا پڑا

اردو، انگلش اور ہندی میں اَبْخَل کے معانیدیکھیے

اَبْخَل

abKHalअब्ख़ल

اصل: عربی

وزن : 22

اشتقاق: بَخِلَ

اَبْخَل کے اردو معانی

صفت

  • بہت کنجوس، ازجہ بخیل، مکھی چوس

English meaning of abKHal

Adjective

  • very greedy, covetous, avaricious

अब्ख़ल के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • बहुत अधिक कंजूस, कृपणतम

اَبْخَل کے مترادفات

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اَبْخَل)

نام

ای-میل

تبصرہ

اَبْخَل

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone