تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"اَبْلَقِ اَیّام" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں اَبْلَقِ اَیّام کے معانیدیکھیے
اَبْلَقِ اَیّام کے اردو معانی
اسم، مذکر
-
دن اور رات، جو کہ سیاہی، سپیدی اور تیز روی میں چتکبرے کھوڑے سے مشابہ ہیں
مثال - قسمت کا تھان آج کل ابلق ایام کے کاوے کی بدولت گردش میں ہے
شعر
رات دن کے مخمصے سے اے جنوں پائی نجات
ابلق ایام بھاگا میری وحشت دیکھ کر
کیا کیا دکھائی سیر سفید و سیاہ دہر
کس کس طرف کو ابلق ایام لے گیا
ایک دن ابلق ایام کرے گا پامال
مجھ سے رہ رہ کے بگڑتا ہے یہ توسن کیسا
English meaning of ablaq-e-ayyaam
Noun, Masculine
- night and day
अब्लक़-ए-अय्याम के हिंदी अर्थ
اَبْلَقِ اَیّام کے مترادفات
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (اَبْلَقِ اَیّام)
اَبْلَقِ اَیّام
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔