تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"اَبْلَقِ چَشْم" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں اَبْلَقِ چَشْم کے معانیدیکھیے
اَبْلَقِ چَشْم کے اردو معانی
اسم، مذکر
- آنکھ جو سیاہی، سفیدی نیز گردش کی خصوصیات میں چتکبرے گھوڑے سے مشابہ ہو
- خوبصورت آنکھوں والا
شعر
ہر ایک گام پہ دل پیستا ہے ابلق چشم
مگر ہے سرمے کا دنبالہ تازیانۂ عشق
English meaning of ablaq-e-chashm
Noun, Masculine
- black-eyed, having eyes intensely black and white
- having beautiful eyes
अब्लक़-ए-चश्म के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- काली आँखों वाला, जिसकी आँखें काली और सफ़ेद हों
- ख़ूबसूरत आँखो वाला
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (اَبْلَقِ چَشْم)
اَبْلَقِ چَشْم
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔