تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اَبْلَقِ روزْگار" کے متعقلہ نتائج

اَبْلَقِ لَیل و نَہار

دن اور رات، جو کہ سیاہی، سپیدی اور تیز روی میں چتکبرے کھوڑے سے مشابہ ہیں، ابلق ایام

اِعْتِدالِ لَیل و نَہار

رات اور دن کا برابر ہونا.

اِعْتِبارِ گَرْدِشِ لَیْل و نَہار

لَیل و نَہار

حالات

گُنْبَدِ لَیل و نَہار

(کنایۃً) دنیا ، زمین و آسمان ، کائنات.

تَعدِیلِ لَیل و نَہار

لَیل و نَہارِ بَرْشَگال

موسم برسات کے شب و روز

گَرْدِشِ لَیلْ و نَہار

گردش ایّام

باعِثِ لَیل و نَہار

خدا تعالی

یَہی لَیل و نَہار ہے

زمانے کی یہی گردش ہے، زمانے کی یہی رفتار ہے

دُنِیا کا لَیل و نَہار ہے

دنیا کا دستور ہے (رک) .

اردو، انگلش اور ہندی میں اَبْلَقِ روزْگار کے معانیدیکھیے

اَبْلَقِ روزْگار

ablaq-e-rozgaarअब्लक़-ए-रोज़गार

اَبْلَقِ روزْگار کے اردو معانی

فارسی، عربی - اسم، مذکر

  • دن اور رات، جو کہ سیاہی، سپیدی اور تیز روی میں چتکبرے کھوڑے سے مشابہ ہیں

English meaning of ablaq-e-rozgaar

Persian, Arabic - Noun, Masculine

  • night and day

अब्लक़-ए-रोज़गार के हिंदी अर्थ

फ़ारसी, अरबी - संज्ञा, पुल्लिंग

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اَبْلَقِ روزْگار)

نام

ای-میل

تبصرہ

اَبْلَقِ روزْگار

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone