تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اَبُوالْہَوْل" کے متعقلہ نتائج

حَول

قوّت، قدرت

حَولانی

(نباتیات) وہ حامل زر جو بقچۂ گل یا بیضہ دان کے گرد محیط ہوتا ہے. انگ Perigynous

حَولِیّات

حول، سال کے متعلق علم، تقویم، جنتری وہ کتابیں بھی تاریخ طبری کی طرح آغاز آفرینش سے شروع ہوتی تھیں . . . اس میں ترتیب زمانی یعنی (نظام حولیات) کا بھی خیال رکھا جاتا تھا

حَولِ کامِل

(فقہ) پُورا سال (جس کے بعد زکوٰۃ کا نکالنا واجب ہو جاتا ہے)

لا حَول کہْنا

رک : لاحول بھیجنا نمبر۱ .

لا حَول گو

لاحول پڑھنے والا، لاحول بھیجنے والا

لا حَول بولْنا

رک : لاحول پڑھنا جو زیادہ مستعمل ہے .

اردو، انگلش اور ہندی میں اَبُوالْہَوْل کے معانیدیکھیے

اَبُوالْہَوْل

abul-haulअबुल-हौल

اصل: عربی

وزن : 21

اَبُوالْہَوْل کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • خوفناک، دراونا

شعر

English meaning of abul-haul

Noun, Masculine

  • sphinx, fearful, horrible, dreadful, frightening

अबुल-हौल के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • भीषण, डरावना, भयानक, भयावह

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اَبُوالْہَوْل)

نام

ای-میل

تبصرہ

اَبُوالْہَوْل

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone