تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اَچُھوتا پِنْڈا" کے متعقلہ نتائج

اَچُھوتا

بنا چھوا ہوا، جو چھوا نہ گیا ہو، جسے لمس نہ کیا گیا ہو، جو کام میں نہ لایا گیا ہو، جو برتا نہ گیا ہو، محفوظ و مصئون، بچا ہوا، پاک، مقدس، عفیف، پارسا، خطا سے بری، قابل احترام، پاک و پاکیزہ، ناکتخدا، کنوارہ، بچاہوا، اصل، غیر متاثر، نظر انداز کیا ہوا

اَچُھوتا پَن

اچھوتا ہونے کی کیفیت یا صورت حال ۔

اَچُھوتا پِنْڈا

کنوار پن

اَچُھوتا پَیْدائی

(نباتیات) باروری کے بغیر پھل کی تولید

اردو، انگلش اور ہندی میں اَچُھوتا پِنْڈا کے معانیدیکھیے

اَچُھوتا پِنْڈا

achhuutaa-pinDaaअछूता-पिंडा

اصل: ہندی

وزن : 12222

اَچُھوتا پِنْڈا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • کنوار پن
  • بدن جس پر چیچک کے دانے کبھی نکلے ہوں

English meaning of achhuutaa-pinDaa

Noun, Masculine

  • virgin girl
  • the body on which smallpox rashes has ever appeared

अछूता-पिंडा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • कुंवारपन
  • वो शरीर जिस पर चेचक के दाने कभी निकले हों

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اَچُھوتا پِنْڈا)

نام

ای-میل

تبصرہ

اَچُھوتا پِنْڈا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone