تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"عَدَم مَوجُودْگی" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں عَدَم مَوجُودْگی کے معانیدیکھیے
عَدَم مَوجُودْگی کے اردو معانی
اسم، مؤنث
-
غیر حاضری، موجود نہ ہونا، پس غیبت
مثال - میری عدم موجودگی میں تو نے اپنا کام کیسی ہوشیاری سے سر انجام دیا
شعر
مجھ میں خود میری عدم موجودگی شامل رہی
ورنہ اس ماحول میں جینا بہت دشوار تھا
English meaning of 'adam-maujuudgii
Noun, Feminine
'अदम-मौजूदगी के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
-
अनुपस्थिति, ग़ैर हाज़िरी
उदाहरण - मेरी अदम-मौजूदगी में तूने अपना काम कैसी होशियारी से सर-अंजाम दिया
عَدَم مَوجُودْگی کے مترادفات
عَدَم مَوجُودْگی کے متضادات
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (عَدَم مَوجُودْگی)
عَدَم مَوجُودْگی
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔