تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"اَدْھ کِھلا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں اَدْھ کِھلا کے معانیدیکھیے
اَدْھ کِھلا کے اردو معانی
صفت
- جو پوری طرح شگفتہ ہو، نیم شگفتہ، جیسے: پھول یا کلی جو پوری طرح کھلا نہ ہو، نیم شگفتہ پھول
شعر
کل صبح ایک شاخ یہ دو ادھ کھلا گلاب
تھوڑا سا مسکرا کے بہت سوچتے رہے
جس کو شبنم ملے نہ حصے کی
پھول وہ ادھ کھلا سا ہوتا ہے
English meaning of adh-khilaa
Adjective
- not in full bloom
अध-खिला के हिंदी अर्थ
विशेषण
- आधा खिला हुआ, अर्धप्रस्फुटित, अर्धविकसित, जैसे: फूल या कली जो पूरी तरह खिला न हो, अधखिला फूल
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (اَدْھ کِھلا)
اَدْھ کِھلا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔