تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"اَدْھ کھِلی" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں اَدْھ کھِلی کے معانیدیکھیے
اَدْھ کھِلی کے اردو معانی
صفت
- ادھ کھلا کی تانیث، جو پوری طرح کھلی نہ ہو، نیم شگفتہ
شعر
ادھ کھلی رکھی رہی یوں ہی وہ ناول گود میں
اٹھ کے پنوں سے کہانی سسکیوں میں آ گئی
شب کو بھی مہکتی تو ہیں یہ ادھ کھلی کلیاں
جب چوم لیں کرنیں تو مہک اور ہی کچھ ہے
رنگ کے گہرے تھے لیکن دور سے اچھے لگے
ادھ کھلی ان کھڑکیوں پر جامنی پردے لگے
English meaning of adh-khilii
Adjective
- the half bloomed, flower that is not bloomed fully
- half-naked, ajar, half-open
अध-खिली के हिंदी अर्थ
विशेषण
- आधा खिला हुआ, फूल आदि जो पूरा खिला न हो
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (اَدْھ کھِلی)
اَدْھ کھِلی
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔