تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"اَدْھ کُھلی" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں اَدْھ کُھلی کے معانیدیکھیے
اَدْھ کُھلی کے اردو معانی
صفت، مؤنث
- ادھ کھلا کی تانیث، آدھا کھلا ہوا، تھوڑا کھلا ہوا
شعر
ادھ کھلی تکیے پہ ہوگی علم و حکمت کی کتاب
وسوسوں وہموں کے طوفانوں میں گھر جائیں گے ہم
وہ ادھ کھلی کھڑکیوں کا موسم گزر گیا تو یہ راز جانا
ادھر شناسائی تک نہیں تھی ادھر تقاضا ہی دوسرا تھا
ڈال کر خواب نئے ادھ کھلی آنکھو میں یہاں
شعبدہ باز بھی سرکار بنا سکتا ہے
English meaning of adh-khulii
Adjective, Feminine
- half-opened
अध-खुली के हिंदी अर्थ
विशेषण, स्त्रीलिंग
- अध-खुला का स्त्री. आधा खुला हुआ, थोड़ा खुला हुआ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (اَدْھ کُھلی)
اَدْھ کُھلی
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔