تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"اَدھیڑ" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں اَدھیڑ کے معانیدیکھیے
اَدھیڑ کے اردو معانی
صفت
- جس کی جوانی ختم اور پڑھایا آغاز ہو، میانہ سال، نہ بوڑھا نہ جوان
شعر
علویؔ غزل تو کہنے چلے ہو نئی مگر
رکھ دو نہ تم خیال کے بخیے ادھیڑ کر
ادھیڑ کر سی رہا ہوں برسوں سے اپنی پرتیں
نتیجتاً ڈھونڈنے کو اب کچھ بچا نہیں ہے
اے زاہد دو رنگ نہ پیر آپ کو بنا
مانند صبح کاذب ابھی ہے ادھیڑ تو
English meaning of adhe.D
Adjective
- middle-aged, just past the prime of life
अधेड़ के हिंदी अर्थ
विशेषण
- जिस की जवानी ख़त्म और पढ़ाया आग़ाज़ हो, मद्ध्य वर्षीय, ना बूढ़ा ना जवान
اَدھیڑ کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (اَدھیڑ)
اَدھیڑ
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔