تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"عَدْلِ فارُوقی" کے متعقلہ نتائج

عَدْل

انصاف، دار گُستری

عَدْلی

شاہی دور میں محمد بن تغلق کے عہدِ حکومت کا سکّہ جس کی قیمت سب سے زیادہ تھی .

عَدْلِیَہ

محکمۂ انصاف جو مجسٹریٹوں، ججوں اور عدالتوں پر مشتمل ہوتا ہے، قانونی چارہ جوئی کرنے والا اِدارہ، منصف، جج، حکام عدالت، نظام عدل

عَدْل گَٹْکَہ

عہد اکبری کا ایک گول سکّہ جس کا وزن ۱۱ ماشے کلا ہوتا تھا اور اس کی قیمت نو روپیے ہوتی تھی

عَدْلَین

عدل کی تانیث، دو سچے لوگ جو گواہی کے لیے مناسب ہوں

عَدْل دار

رک : عدل پرور .

عَدْل پرْوَر

انصاف کرنے والا، منصف (عموماً حکمرانوں کے لیے مستعمل)

عَدْل ہونا

عَدْل جُوئی

انصاف چاہنا ، داد خوابی .

عَدْل گُسْتَر

مصنف ، عادل داد گر ، انصاف کرنے والا .

عَدْل کَرنا

عَدْل و قِسْط

سب ک ساتھ یکساں انصاف کرنا ، عدل و انصاف .

عَدْلِیَّہ

تعدیلی ذرّات ردرفرڈ کا قول ہے کہ جوہری مرکزے میں تعدیلی ذرات یا عدلیے بھی موجود ہیں

عَدْل پَرْورَی

انصاف کرنا، برابری کرنا، داد گستری

عَدْل گُسْتَری

انصاف کرنا، عدل کرنا، منصفی کرنا، عدل پروری

عَدْلِ عُمْرانی

عوام کے ساتھ انصاف کرنا ، مساوات ، سماجی انصاف ؛ برابری .

عَدْلِ فارُوقی

حضرت عمر خلیفۂ دوم کا انصاف، بہترین انصاف

عَدْلِ جَہانگِیری

جہانگیر (مغل شہنشاہ) کا انصاف، بہترین انصاف، مثالی انصاف

عَدْلِ نوشِیرَوانی

عدل نوشیرواں، نوشیرواں کا انصاف (جو ضرب المثل کی حیثیت رکھتا ہے)

عَدْلِ نوشِیرواں

نوشیرواں کا انصاف

بے عَدْل

شَحْنَۂ عَدْل

کوتوال

مَسْنَد عَدْل

کرسی عدالت ۔

کُرْسیٔ عَدْل

انصاف کی کرسی ، انصاف کا منصب یا عہدہ ، کرسی عدالت .

مِیرِ عَدْل

عدالتوں کا منتظم، ناظر (جو قاضیوں کے فیصلوں کو دہراتا ہے اور حکم سناتا ہے) نیز قاضیِ اعلیٰ چیف جسٹس.

کارِ عَدْل

منصفی کا کام ، انصاف کے احکامات.

مِیزانِ عَدْل

عدل کی ترازو، وہ میزان جس میں قیامت کے روز اعمال جانچے جائیں گے نیزسچی کسوٹی

وَزِیرِ عَدْل

شاہِدِ عَدْل

رک : شاہدِ عادل.

صاحِبِ عَدْل

منصف مزاج، عادل، انصاف کرنے والا

غَرِیبی حَلِیمی ، عَدْل بادشاہی

عجز اور انکسار کا بڑا درجہ ہے.

تَہْذِیْبِ عَدْل و حَق

مَحْکَمَۂِ عَدْل و اِنصاف

فَضْل کَرے تو چُھٹّیاں عَدْل کَرے تو لُٹّیاں

خدا اگر مہربانی کرے تو گناہ کی سزا سے بچیں گے اور اگر عدل کرے تو بندوں کو بچاؤ کی کوئی صورت نہیں

اردو، انگلش اور ہندی میں عَدْلِ فارُوقی کے معانیدیکھیے

عَدْلِ فارُوقی

'adl-e-faaruuqii'अदल-ए-फ़ारूक़ी

وزن : 22222

عَدْلِ فارُوقی کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • حضرت عمر خلیفۂ دوم کا انصاف، بہترین انصاف

English meaning of 'adl-e-faaruuqii

Noun, Masculine

  • the ideal justice

'अदल-ए-फ़ारूक़ी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • हज़रत उमर द्वितीय ख़लीफ़ा का न्याय, आदर्श न्याय, सर्वश्रेष्ठ न्याय, सत्य न्याय

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (عَدْلِ فارُوقی)

نام

ای-میل

تبصرہ

عَدْلِ فارُوقی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone