تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اَدْوان" کے متعقلہ نتائج

اَدْوائِن

وہ رسی جو چار پائی کی پائنتی کی طرف اس کے کسا رہنے کیلئے ڈالتے ہیں

اَدوائِن کِھینْچنا

چارپائی کے جھول کو ختم کرنے کے لیے پیتانے کی طرف کردھنی کے سوراخوں سے رسی گزار کر یا پہلے سے پڑی ہوئی رسی کو کسنا

اَدوائِن کا توتا

(کنایۃً) ٹانگیں گھسیٹ گھسیٹ کر آہستہ آہستہ چلنے والا شخص، سست رفتار شخص (جو اس طرح آڑا آڑا چلے جیسے توتا ادوائن کی رسی پر ایک پنجے سے دوسرا جوڑ کر چلتا ہے)

اَدْوَن

نیچے درجے کا، کم رتبہ، گھٹیا، فروتر

اَدْوان

وہ رسی جو چار پائی کی پائنتی کی طرف اس کے کسا رہنے کیلئے ڈالتے ہیں

عُدْوان

ستم ، ظلم ، زیادتی .

اُڑوانا

advance guard

ہراول دستہ

advance

پیش داشت

adventure

غیر معمولی یا ہیجان خیزتجربہ

advantage

اِمْتِیاز

advent

آمَد

advene

شامِل ہو جانا

advanced

قَبْل اَزْ وَقْت

adventitious

اِتِّفاقی

adventist

عیسائی فرقہ جو حضرت مسیح کی دوبارہ جلد آمد کا منتظر ہے۔.

advantageous

مُفِید

adventurer

مہم جو، حوصلہ آزما، جاں باز، جسور،دوّار، جری، جان پر کھیلنے والا۔.

adventurous

بے دھڑک، ہمت ور، مہم جو۔.

adventive

خارجی

advancement

پیش رفت

adventurism

خطرات مول لینے کا رجحان، خصوصاً خارجی پالسی میں؛ جسارت ، مخاطرہ، بخت آزمائی ۔.

adventuresome

جاں باز

عُدْواناً

ظلم و زیادتی سے ، جبرا ، زبردستی .

اَیڈْوانْس

وہ رقم جو پیشگی لی یا دی جائے، پیشگی، بیعانہ

کَماویں خانِ خاناں اُڑاویں مِیاں فَہِیم

کمائے کوئی اور اسے اڑائے کوئی اور دوسرے کے مال پر گلچھّرے اڑانے والے کی نسبت بولتے ہیں .

کماویں میاں خان خاناں اڑاویں میاں فہیم

دولت کوئی کمائے اورخرچ کوئی کرے، فہیم خانخانا کا غلام تھا، اوربہت فیاض تھا

اردو، انگلش اور ہندی میں اَدْوان کے معانیدیکھیے

اَدْوان

advaanअदवान

اصل: سنسکرت

وزن : 221

اَدْوان کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • وہ رسی جو چار پائی کی پائنتی کی طرف اس کے کسا رہنے کیلئے ڈالتے ہیں

English meaning of advaan

Noun, Feminine

  • the strings at the foot of a bedstead, by which the cross strings are tightened or braced

अदवान के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • चारपाई के पैताने की वह रस्सी, जिसे बिनावट को कसी रखने के लिये करधनी के छेदों में से ले जाकर सीरो में तान कर लपेटते हैं, ओनचन

اَدْوان کے مترادفات

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اَدْوان)

نام

ای-میل

تبصرہ

اَدْوان

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone