تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اَفْکار" کے متعقلہ نتائج

خَیالات

افکار، احساسات

خَیالات میں ڈُوبْنا

خیال میں غرق ہونا ، رک : خیال میں پڑنا.

خَیالات پَکانا

رک: خیال پکانا.

خَیالاتِ لا طائِل

فضول خیالات، ناممکن تصورات

خَیالات کا بَنْدَہ ہونا

اپنے نظریات و عقائد پر چلنا ، اپنی رائے اور سوچ کے مطابق کام کرنا.

خَیالاتِ بے مَعنیٰ

فضول خیالات

خَیالاتی

خیالات (رک) سے منسوب یا متعلق ، خیالی ، تصوراتی ، خیالات میں گم.

مَشْرِقی خَیالات

ایشیائی خیالات ؛ (مجازا ً) پرانے خیالات ، دقیانوسی سوچ ، پرانی روشنی والوں کے نظریات

مُتَصَوَّفانَہ خَیالات

درویشانہ رجحانات ، تصوف سے متعلق خیالات یا نظریہ ۔

پاکیزہ خَیالات

اچھے یا نیک خیالات

مُشْرِکانَہ خَیالات

شرک کے خیالات ، غیر خالص یا دوئی کی فکر ، سوچ یا رجحان ۔

لِبْرَل خَیالات

آزاد خیال جو غیر جانبدار ہوں.

مُثْبَت خَیالات

تعمیری سوچ ، اچھے خیالات

تَبادِلَۂ خَیالات

دو یا دو سے زائد اشخاص کا باہم اظہارِ رائے

تَلازُمِ خَیالات

(نفسیات) ذہن میں کسی شے اور اسکے متعلق خیالات کا تعلق، خیالات کا سلسلہ وار (کسی تعلق کی بنا پر) آنا

مُبادَلَۂ خَیالات

خیالات کا تبادلہ ، گفت و شنید ، بات چیت ۔

سِلسِلَۂ خَیَالَاتْ

تَبادِلَۂ خَیالات کَرنا

ذَرا خَیالات کو اُونْچے کَرو

حوصلہ بڑھاؤ، خوب سوچو

خَیال اُٹھا دینا

خواہش یا ذہنی وابستگی کو ترک کر دینا ، توجہ ہٹا دینا .

خَیالی تَصْوِیر

بغیر نمونے یا مثال کے تصو٘ر سے بنائی ہوئی تصویر .

خَیال اُٹْھنا

توجہ ہٹنا ، دھیان جاتا رہنا .

خَیال اُٹھانا

خواہش یا ذہنی وابستگی کو ترک کر دینا ، توجہ ہٹا دینا .

خَیال اُتَرْنا

یاد نہ رہنا ، دھیان سے اتر نا ، بھول جانا .

خَیالی تُکنا لَگانا

اٹکل پچو بات کہنا ، قیاس آرائی کرنا.

اردو، انگلش اور ہندی میں اَفْکار کے معانیدیکھیے

اَفْکار

afkaarअफ़्कार

اصل: عربی

وزن : 221

واحد: فِکْر

مادہ: فِکْر

اشتقاق: فَكَرَ

اَفْکار کے اردو معانی

اسم، مذکر، جمع

  • فکریں، اندیشے، انتشارات، دل و دماغ کی الجھنیں
  • مشاغل، فرائض، کام
  • خیالات، نظریات (جو غور و فکر کے نتیجے میں مرتب ہوں)
  • خیالات یا نظریات کے نتائج جو اشعار وغیرہ کی شکل میں ظاہر ہوں، اشعار

شعر

English meaning of afkaar

Noun, Masculine, Plural

  • worries, anxieties, notions
  • ideas, thoughts, opinions, theories

अफ़्कार के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग, बहुवचन

  • चिंतन, काव्य, मन में उतपन्न उलझनें
  • व्यसतता, रोज़गार, काम
  • विचार, दृष्टिकोण एवं ख़्यालात (जो चिंता के परिणामस्वरूप होते हैं )

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اَفْکار)

نام

ای-میل

تبصرہ

اَفْکار

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone