تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اَغْلَط" کے متعقلہ نتائج

فاسِد

فساد یا خرابی پیدا کرنے والا، بگڑا ہوا، ضرر رساں، نقصان دہ، خراب، برا

فاسِد ہونا

برباد ہونا ، باطل ہو جانا ؛ (نماز ، روزہ وغیرہ) ٹوٹ جانا.

فاسِد کَرنا

خراب کرنا ، بگڑنا.

فاسِدُ الْعَقِیدَہ

جس کا عقیدہ درست نہ ہو، خراب عقیدہ رکھنے والا، بدعقیدہ

فاسِدُ الْعَقِیدَگی

عقیدہ خراب ہونا ، بدعقیدگی.

فاسِدَہ

فاسِد (رک) کی تانیث ، خراب.

فاسِدُ الْکَیمُوس

وہ غذا جس سے فاسد اور خراب اخلاط پیدا ہوں.

فاسِد طَور سے

(قانون) بددیانتی سے، بدنیّتی سے

فاسِدات

خراب یا برباد ہونے والی چیزیں.

فَساد

بگاڑ، خلل، خرابی، تباہی

فِیصَد

ہر سیکڑے پر، ہر سو پر

فَسْد

رگوں سے خون نکالنا ، رگ میں نشتر لگانا ، فصد کھولنا.

فَصْد

جسم کی کسی رگ سے گندا خون نکالنے کا عمل، جو نشتر کی نوک سے رگ میں شگاف لگا کر کیا جاتا ہے

فَشاڈ

(معماری) گلی، کوچے یا کسی کھلی ہوئی جگہ یا میدان کی طرف کسی عمارت کا حصہ، عمارت کا رخ ، عمارت کا سامنے کا حصہ ، عمارت کا پیش ، چَھجّا.

فَصّاد

فصد کھولنے والا، جرّاح، مضر خون کا نکالنے والا، بچشک

مُعامَلَہ فاسِد

بے ایمانی کی بات ، بد دیانتی کا معاملہ

عُضْوِ فاسِد

جسم کا وہ حصّہ جو خراب ہوگیا ہو.

نِکاح فاسِد

رک : نکاح باطل ۔

زُعْمِ فَاْسِدْ

زعم باطل، خود پسندی

ظَنِّ فاسِد

گمان غلط، گمان بد، شک و شبہ، بدظنی، بدگمانی

مَوادِ فاسِد

سڑا ہوا مواد یا خون اور پیپ، خراب مادّہ، جسم کے اندر کا خراب مادہ

وَسِیلَۂ فاسِد

ناجائز ذریعہ ؛ جیسے : رشوت وغیرہ

بَیعِ فاسِد

وہ بیع جو قانون (شرع و ملک) کی رو سے نادرست ہو، ناجائِز فروخت

مُعامَلَۂ فاسِد

جَدِّ فاسِد

نانا، پرنانا وغیرہ کہ ان کے اور مورث کے درمیان کوئی عورت آ جائے، مثلاً دادی کا باپ

مادَّۂ فاسِد

نِیَّت فاسِد ہونا

نیت خراب ہونا، نیت میں خرابی ہونا، نیت صحیح نہ ہونا، ارادے میں برائی یا کھوٹ ہونا

خَیالِ فاسِد

برا خیال، فتنہ برپا کرنے والا خیال، بیہودہ خیال، بری سوچ

خُونِ فاسِد

خراب مادہ ، فُضْلا ۔

دَورِ فاسِد

تَدْبِیرِ فاسِد

شرارت، سازش

مُورِث فاسِد

فقہ: مراد: نانا

خِلْطِ فاسِد

خراب خلط، وہ خلط جو بدن کے لیے مفید نہ ہو، آلودہ دھات، پھوڑے کی جڑ، ناسور، فضلہ

اِلْمامِ فاسِد

جس حاجی نے ہدیٰ کا سوق کیا ہو اس کا احرام باقی ہونے کی حالت میں اپنے وطن پہنچنا

نَماز فاسِد ہو جانا

کسی وجہ سے نماز کا شرع کے مطابق جائز شمار نہ ہونا ، نماز کا ضائع یا با طل ہو جانا نیز نماز ٹوٹ جانا ، نماز کا ازروئے فقہ صحیح نہ رہنا

فَساد پَڑْنا

خرابی پیدا ہونا ، بگاڑ پیدا ہونا.

فَساد کی جَڑ

فساد کا سبب، جھگڑے کی بنیاد، بہت بڑا فسادی

فَساد واقع ہونا

جھگڑا ہونا، دنگا ہونا

تَدْبِیرِ فاسِد سے

دھوکے سے ،چالاکی سے

فَصْدْ زَنْ

رگوں سے فصد کے ذریعہ خون نکالنے والا، فصاد، جراح

فَساد کَھڑا کَرْنا

جھگڑا قائم کرنا

فَساد کَھڑا ہونا

فتنہ برپا ہونا، شورش اٹھنا، جھگڑا ہونا، ہنگامہ برپا ہونا

فَصْد کُھلواؤ

کوئی بے وقوفی کی بات کرے تو مذاقاً کہتے ہیں ، عقل کے ناخون لو ، پاگل پن کا علاج کراؤ، سودائیت کے اثر سے نکلو.

فَساد اَنْگیز

فَساد زَدَگی

فَصْد کُھلْوانا

رگ سے خراب خون نکالنا

فَساد اَنْگیزی

فَساد زَدَہ

وہ علاقہ یا جگہ جہاں دنگا یا بلوہ ہو گیا ہو، بلوہ یا دنگے میں نقصان اٹھا نے والا، فساد کا مارا ہوا، تباہ و برباد

فَصْد لو

جنون کا علاج کراؤ ، سودائیت کا علاج کراؤ.

فَصْد لے

جنون کا علاج کراؤ ، سودائیت کا علاج کراؤ.

فَساد مول لینا

اپنے سر جھگڑا لینا، بلاوجہ مصیبت میں پھن٘سنا، جھگڑا کھڑا کرنا

فَساد فی الْاَرْض

دنیا میں خرابیاں، بدامنی، بے دینی پھیلانا، فتنہ و فساد پھیلانا

فَساد کی نِیَّت سے

بد نیتی سے، جھگڑا پیدا کرنے کے لیے

فَساد لانا

تباہی و بربادی کا سبب بننا ، فتنے کا محرک بننا ، فتنہ و فساد برپا کرنا.

فَصْد لینا

فصد کھولنا ، خون نکلوانا ، جنون یا سودے کا علاج کرانا.

فَسادِ ہَضْم

(طب) قوّتِ ہاضمہ کا خراب ہو جانا، ہضم میں فتور آ جانا، کھانا اچھی طرح ہضم نہ ہونا، بدہضمی

فَساد کَرنا

شورش باپا کرنا ، بدعہدی کرنا ، بغاوت کرنا ، فتنہ اٹھانا.

فَصَد کَرنا

فصد لینا

فَساد پَکْنا

خرابی کے اسباب پیدا ہونا ، سازشی کارروائی کا عمل میں آنا.

فَساد کی گانٹھ

جھگڑے کی بنیاد یا وجہ

اردو، انگلش اور ہندی میں اَغْلَط کے معانیدیکھیے

اَغْلَط

aGlatअग़्लत

اصل: عربی

وزن : 22

اشتقاق: غَلَطَ

اَغْلَط کے اردو معانی

صفت

  • بہت غلط، سب سے زیادہ غلط

English meaning of aGlat

Adjective

  • more or most wrong, most erroneous

अग़्लत के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • बहुत अशुद्ध, बहुत ग़लत, सब से ज़्यादा ग़लत, अत्यंत झूठ, बिलकुल मिथ्या

اَغْلَط کے مترادفات

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اَغْلَط)

نام

ای-میل

تبصرہ

اَغْلَط

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone