تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ایجَنْٹ" کے متعقلہ نتائج

کارِنْدَہ

منشی، منیجر، کارکن، مختار

کارِنْدَہ گَری

کارندے کا پیشہ یا عہدہ ، مزدوری ، کام.

خاص کارِنْدَہ

(قانون) خاص کارندہ سے وہ شخص مراد ہے جو کسی خاص فعل یا افعال کے متعلق بحیثیت کارندہ عمل کرنے کے لیے مقرر کیا جائے ملّا وکیل یا ملازم .

عام کارِنْدَہ

(قانون) وہ شخص مراد ہے، جسے کسی خاص قسم یا اقسام کے افعال کے متعلق بحیثیت کارندہ عمل کرنے کا اختیار دیا گیا ہو، مثلاً کسی کمپنی کا منیجر

سَرائِتی کارِنْدَہ

(طب و سائنس) (کنایۃً) متعدی جراثیم، وائراس وغیرہ جس سے چھوت لگتی ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں ایجَنْٹ کے معانیدیکھیے

ایجَنْٹ

agnetएजेंट

اصل: انگریزی

ایجَنْٹ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ۱. ( کسی شخص یا ادارے کا ) نمائندہ کماشتہ یا وکیل ( جو اس کی نیابت میں کام کرے ) ؛ دلال .
  • ۲. حکومت کا نمائندہ جو کسی ماتحت علاقے میں یا ریاست کی نگرانی کے لیے مقرر ہو ( تقسیم ہند پر صغیر کی دبسی ریاست اور بعج علاقوں مثلا بلوچستان مین اقتدار اعلیٰ یعنی برطانیہ کے ایجنٹ ریا کرتے ہھے)

English meaning of agnet

Noun, Masculine

  • a person who acts on behalf of another person or group, a person or thing that takes an active role or produces a specified effect

एजेंट के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • वह आदमी जो किसी की ओर से उसका कोई काम करता हो, मुखतार, वह आदमी जो किसी कोठी, कारखाने या व्यापारी की ओर से माल बेचने या खरीदने के लिये नियुक्त हो, वह राजपुरुष या अफसर जो (अँगरेज) सरकार (या बड़े लाट) के प्रतिनिधि के रूप में किसी (देशी) राज्य में रहता हो

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ایجَنْٹ)

نام

ای-میل

تبصرہ

ایجَنْٹ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone