تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اَحَدُ الْمُتَخاصِمَیْن" کے متعقلہ نتائج

اَحَد

ایک، عدد واحد

آحاد

اکائیاں، ایک سے نو تک کی گنتی یا ہندسے

اَحاد

اکائیاں، ایک سے نو تک کی گنتی یا ہندسے

اَحَدُ الفَرِیْق

مقدمے کا ایک فریق، دو پارٹیوں میں سے ایک پارٹی، مدعی یا مدعا علیہ

اَحَدُ الفَرِیْقَیْن

مقدمے کا ایک فریق، دو پارٹیوں میں سے ایک پارٹی، مدعی یا مدعا علیہ

اَحَدُ اْلَاْرزَلِین

نوے برس کا آدمی جو لغو اور بے کار ہوتا ہے

اَہِیڑ

شکار، صید افگنی

اَحَدی

اکبری دربار کا ایک خاص عہدہ نیز عہدیدار، جو کسی فوج کا افسر یا سپاہی تو نہیں ہوتا تھا، مگر اسے بادشاہ اس کی جراؑت اور لیقت کی بنا پر اچھی طرح جانچنے پر کھنے کے بعد خاص شاہی امور کے لیے خود منتخب کرتا اور دوسروں کی ماتحتی سے مستثنیٰ کر دیتا، گھر بیٹھے تنخواہ پاتا، عموماً سرکش زمینداروں سے روپیہ وصول کرنے کا کام اس سے لیا جاتا تھا

اَحَدے

کوئی بھی ایک شخص یا چیز ، مترادف : یکے ، شخصے وغیرہ (بطور مضاف الیہ مستعمل) .

اَحَدُ اْلَامْرَیْن

(بیان کیے ہوئے) دو امور میں سے ایک، دو باتوں میں سے ایک بات

اَحَدُ الطَرْفَین

اَحَدُ الْمُتَخاصِمَیْن

دو جھگڑا کرنے والے اشخاص یا پارٹیوں میں سے ایک شخص یا پارٹی، مقدمے کا ایک فریق، مدی یا مدعا علیہ

اَحَدِیَّت

اللہ تعالیٰ کی یکتائی، توحید، خدا کا لاشریک ہونا

آنہَڑ

(ٹھگی) ظرف، برتن، بھانڈا

اَحَدِیَّتُ العَیْن

" خلق کو حق میں اور حق کو خلق میں دیکھنا اور اسی کو جمع الجمع بھی کہتے ہیں "

اَحَدِیَّتِ فِعْلِیَہ

(تصوف) کل افعال کو حق کا فعل سمجھنا اور اسی نظر سے دیکھنا

اَحَدِیَّتِ ذاتِیَہ

(تصوف) "اعتبار کرنا ذات کا اس طرح کہ اس کو کسی شے کی طرف بالکل نسبت نہ ہو، اسی کو مرتبہً لا بشرط شی کہتے ہیں"

اَحَدِیَّتِ اَسْمائِیَہ

(تصوف) ذات کا کثرت اسما و صفات میں ایک ہونا اور اسی کو واحدیۃ اور احدیۃ اسمائیہ بھی کہتے ہیں، احدیت صفاتیہ

اَحَدِیَّتِ صِفاتِیَہ

(تصوف) "ذات کا کثرت اسماء و صفات میں ایک ہونا اور اسی کو واحدیۃ اور احدیۃ اسمائیہ بھی کہتے ہیں"

اَحَدِیَّتُ الَکثْرَت

(تصوف) " وہ واحد جس میں کثرت نسبیہ کا تعقل ہوتا ہے اور اسے خضرت جمع اور واحدیت الجمع بھی کہتے ہیں "

اَحادِیْث

'حدیث' جس کی یہ جمع ہے

اَوحَد

یکتا، یگانہ

ahead

آگے

عُہُود

بہت سے زمانے

آہِ دِلِ دوز

دل میں چبھنے والی آہ.

ہُوَ اللّٰہُ اَحَد

وہ اللہ ایک ہے (قرآن کریم کی ۱۱۲ ویں سورت (سورئہ اخلاص)کی پہلی آیت کا ایک جزو) ۔

ذاتِ اَحَد

اللہ تعالیٰ کی ذات جو وحدۂ لا شریک ہے، اکیلی ذات

اَلاَحَد

(لفظاً) ایک، (مراداً) خدائے تعالیٰ کا ایک نام

نَیا عَہَد نامَہ

عہدنامہء جدید جو حضرت عیسیٰ ؑاور ان کے حواریوں کے حالات پر مشتمل ہے ، انجیل (توریت کو پرانا عہد نامہ کہتے ہیں)۔

یَوم الاَحَد

اتوار، یکشنبہ

عَہْد فَراموش

وعدہ بھول جانے والا، وعدہ خلاف

عَہْدِ وَاثِق

پختہ وعدہ، مضبوط عہد، پختہ عہد

عُہدَہ عَمَل

ایسا منصب جس میں کام کرنا پڑے ، عملی منصب.

اَحْدی پَن

سستی ، کاہلی ، بے کار پڑے رہنے کی عادت .

اَحْدی بَیْل

جگہ سے نہ ہلنے والا ، ٹھس ، مٹھا ، نہایت کاہل وجود

عَہْد باندْھنا

پختہ وعدہ کرنا، حلف اٹھانا، اقرار کرنا، ٹھاننا

عَہْدِ عُرْیَانِی

اَحْداقُ المَرْضیٰ

بابونہ

اَہْدَبُ الْاَشْفار

لمبی پلکوں والا (شخص یا حیوان)، دراز مژگاں

اَحَدِیَّتُ اْلجَمْع

(تصوف) مرتبہؑ وحدت اور حقیقت محمدی اور ابوالا رواح اسم اعظم بلا اسقاط اور بلا اثبات صفات کے اور یہ مرتبہ جامع ہے احدیت اور واحدیت کا

اَحْداق

آنکھوں کے سیاہ تل، پتلیاں، گھیر لینا

اَہْداف

نشانہ، زر، مار

اَحَدِی

ضَرْبِ اَحاد

ایک سے نو تک کا پہاڑا

اِحْداثی

اختراع کے ہونے یا خلاف سنت نبوی امور، یا اختراع و ایجاز سے منسوب

اِہْدا

ہدایت، رہ نمائی

اَہْدا

بہت ہدایت کرنے والا، عظیم رہ نما

عَہْدِیَّت

دور ، زمانہ ؛ مراد : معاہدہ ، عہد و پیمان.

عُہْدے

منصب، مرتبہ، حکومت

اَحْدَب

جس کی پیٹھ باہر کو نکلی ہوئی اور سینہ اندر کو دبا ہوا ہو، کوز پشت، کبڑا

اُحْدُوثَہ

عُہ٘دَہ

منصب، مرتبہ، حکومت وغیرہ کے اہم کام انجام دینے کی خدمت

عَہْد دار

مغلوں کے زمانے میں ایک عہدہ دار جو مال گزاری جمع کرتا تھا اور فیصدی کچھ عوضانہ لیتا تھا، نمبردار، ٹھیکہ دار

عَہْدی

اکبری دربار کا ایک خاص عہدہ نیز عہدیدار

خَبَرِ آحاد

(حدیث) وہ حدیث جسے ہر دور کے ایک راوی نے بیان کیا ہو .

خَبَرِ اَحاد

(حدیث) وہ حدیث جسے ہر دور کے ایک راوی نے بیان کیا ہو .

حَدِیثِ آحاد

وہ حدیث نبویؐ‪‮‪‫‏‬ جس کی روایت شخصِ واحد سے شخصِ واحد تک ہوتی ہوئی پہنچی ہو ، برخلاف ایسی حدیثوں کے جنھیں ایک راوی نے کئی آدمیوں سے بیان کیا ہو.

حَدِیثِ اَحاد

رک: حدیث آحاد.

اَہْدَب

لمبی پلکوں یا شاخوں والا جیسے اہدب الاشفار

اَہْداب

پتے کے اوپر نکلے ہوئے باریک اور ملائم بال، خلیے کے اوپر کا رواں

اردو، انگلش اور ہندی میں اَحَدُ الْمُتَخاصِمَیْن کے معانیدیکھیے

اَحَدُ الْمُتَخاصِمَیْن

ahad-ul-mutaKHasimainअहद-उल-मुतख़ासिमैन

اصل: عربی

وزن : 112111121

اَحَدُ الْمُتَخاصِمَیْن کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • دو جھگڑا کرنے والے اشخاص یا پارٹیوں میں سے ایک شخص یا پارٹی، مقدمے کا ایک فریق، مدی یا مدعا علیہ

English meaning of ahad-ul-mutaKHasimain

Noun, Masculine

  • one of the disputants, one of the two suitors (in court)

अहद-उल-मुतख़ासिमैन के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • दो झगड़ा करने वाले व्यक्तियों या पार्टियों में से एक व्यक्ति या पार्टी, मुक़द्दमे का एक पक्ष, अभियोगी, वादी या प्रतिवादी

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اَحَدُ الْمُتَخاصِمَیْن)

نام

ای-میل

تبصرہ

اَحَدُ الْمُتَخاصِمَیْن

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone