تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"اَہْلِ بَیت" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں اَہْلِ بَیت کے معانیدیکھیے
اَہْلِ بَیت کے اردو معانی
اسم، مذکر
- گھر کے لوگ، کنبے والے، اہل و عیال، ذریات
- (اہل سنت) حضور کی ازواج مطہرات، حضرت علی، حضرت فاطمہ، امام حسن، امام حسین اور ان کی ذریات
- (امامیہ) حضرت علی، حضرت فاطمہ، امام حسن، امام حسین اور ان کی ذریات
شعر
غم سیں اہل بیت کے جی تو ترا کڑھتا نہیں
یوں عبث پڑھتا پھرا جو مرثیہ تو کیا ہوا
English meaning of ahl-e-bait
Noun, Masculine
- family members, people of a house, relatives, term used especially for the Prophet Muhammad's family
- (esp. in Shia faith) i.e. members of Prophet Muhammad's immediate family
अहल-ए-बैत के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- घर के लोग, कुन्बे वाले, अहल-ओ-अयाल, परिवार के सदस्य और पीढ़ी
- (अहले सुन्नत) पैगंबर मुहम्मद की पवित्र पत्नियाँ, हज़रत अली, हज़रत फ़ातिमा, इमाम हसन, इमाम हुसैन और उन के परिवार के सदस्य और पीढ़ी
- (इमामिया) हज़रत अली, हज़रत फ़ातिमा, इमाम हसन, इमाम हुसैन और उन के परिवार के सदस्य और पीढ़ी
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (اَہْلِ بَیت)
اَہْلِ بَیت
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔