اردو، انگلش اور ہندی میں اَہْلِ کَمال کے معانیدیکھیے
اَہْلِ کَمال کے اردو معانی
اسم، مذکر
- ماہرین، ہنرمند، چالاک و چوبند
شعر
باب عطا کے سامنے اہل کمال کا ہجوم
جن کو تھا سرکشی پہ ناز وہ بھی اسی قطار میں
وہ جو لوگ اہل کمال تھے وہ کہاں گئے
وہ جو آپ اپنی مثال تھے وہ کہاں گئے
نگاہ دہر میں اہل کمال ہم بھی ہوں
جو لکھ رہے ہیں وہ دنیا اگر دکھائی دے
English meaning of ahl-e-kamaal
Noun, Masculine
- people of perfection, the experts, the skilful, the adroit, the perfect one
अहल-ए-कमाल के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- विशेषज्ञ, कुशल, निपुण
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (اَہْلِ کَمال)
اَہْلِ کَمال
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔