تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اَہْلِ سُنَّت" کے متعقلہ نتائج

دَسْتُور

رسم و رواج، روش، چلن

دَسْتُور ہونا

رواج ہونا

دَسْتُورِیَّہ

مجلسِ دستور ساز

دَسْتُور نامَہ

کتابِ دستور

دَسْتُوری

دستور (بنیادی قانون) سے متعلق ، قانونی ، ایسی حکومت جو کسی دستور کی پابند ہو ، پارلیمانی .

دَسْتُورات

دستور (رک) کی جمع .

دَسْتُورُ الْعَمَل

قواعد و ضوابط کا مجموعہ یا اصول کار

دَسْتُور ساز

آئین بنانے والا، وہ اسمبلی یا مجلس، جو مُلک کا دستور (بنیادی قانون) بنائے، بنیادی قوانین تیار کر نے والا

دَسْتُورِ عَمَل

دستور العمل، قانون قاعدہ، رواج، قانون کی کتاب، سلطنت کا طریقہ اصول

دَسْتُور کَرنا

صف میں شامل کرنا ، شمار کرنا ؛ درج کرنا .

دَسْتُور سازی

دستور بنانے کا عمل .

دَسْتُورِ اَعْظَم

پارسیوں کا سب سے بڑا مذہبی مقتدیٰ

دَسْتُورِیَّت

دستوری نظامِ حکومت، پارلیمانی یا جمہوری طرزِ حکومت، ایسا نظام جو جمہور کی پسند کے مطابق کسی دستور کے تابع اور پارلیمانی ہو

دَسْتُور پَڑْنا

معمول ہوجانا ، رسم و رواج ہوجانا .

دَسْتُور بَندھنا

قاعدہ مقرر ہونا، قانون ٹھہرنا

دَسْتُورِ دُو عَالَم

دونوں جہان کا آئین

دَسْتُورِ مُعَظَّم

رک : دستورِ اعظم .

دَسْتُورُ الْمُعَظَّم

پارسیوں کا سب سے بڑا مذہبی مقتدیٰ

دَسْتُور باندْھنا

قاعدہ مقرر کرنا، معمول بنانا

دَسْتُور جاری کَرنا

قاعدہ نِکالنا ، طریقہ مقرر کرنا ، رِواج ڈالنا .

دَسْتُورِ غَم

غم کی داستان ، رنج و غم کی کہانی .

دَسْتُوری بَٹّا

کمیشن ، بٹا ، ٹیکس .

دَسْتُورِ اَساسی

جمہوری حکومت کا بنیادی قانون ؛ سیکولرازم .

دَسْتُوری حُکُومَت

آئینی حکومت ، ملکی آئین یا دستور کے مطابق ملک کا نظم و نسق .

دَسْتُورِ مَمْلُکَت

ملک کا قانوں ، حکومت چلانے کا آئین .

دَسْتُورِ خانْدان

خاندانی رِوایات ، خاندانی اصول ، رسم و رِواج .

دَسْتُوری کا ٹَکا مِل گَیا

سزا پائی ، اپنی سزا کو پہنْچ گیا .

واضِعِینِ دَسْتُور

آئین بنانے والے لوگ ، وہ لوگ جو دستور سازی کریں ۔

دُنْیا کا دَسْتُور ہے

عام طور پر (یہی) ہوتا ہے کی جگہ مستعمل.

با دَسْتُور

قاعدے کے ساتھ ، ضابطے کے مطابق ، رسم یا معمول کے موافق ، ٹھیک طرح

حِسابی دَسْتُور

حساب کرنے کا قاعدہ ، وہ کلّیہ جس کے تحت حساب کا کوئی مسئلہ حل کیا جائے .

سابِق دَسْتُور

پچھلے قوانین یا رواج

بے دَسْتُور

بے قاعدہ، رواج کے خلاف، خلاف قانون

خِلافِ دَسْتُور

رواج کے خلاف، معمول کے خلاف

حَسْبِ دَسْتُور

قاعدے کے مطابق، رسم و رواج کے بموجب، معمول کے مُطابق

زَمانے کا دَسْتُور

رسم و رواج کا خیال

داب و دَسْتُور

طور طریق، رسم و ضابطہ، قاعدہ

اردو، انگلش اور ہندی میں اَہْلِ سُنَّت کے معانیدیکھیے

اَہْلِ سُنَّت

ahl-e-sunnatअहल-ए-सुन्नत

اصل: عربی

وزن : 2222

موضوعات: اسلام

اَہْلِ سُنَّت کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • (لغوی) سنت والے لوگ
  • وہ جو پیغمبر محمد صلعم کی شریعت یا سنت کی پیروی کرتا ہو
  • مسلمانوں کے دو بڑے گروہوں (سنی اور شیعہ) میں سے اول الذکر کا نام جو آنحضرت کے بعد چارخلفا (حضرت عمر فاروق، حضرت ابوبکر صدیق، حضرت عثمان غنی اور حضرت علی) کا قائل ہے اور ائمہ اربعہ میں کسی ایک تقلید کرتا ہے، سنی مسلمان

    مثال - اہل سنت کو چاہیے کہ ایسے کاموں میں اپنے نام کا پاس کریں - اہل سنت والجماعت . . . کا خیال خدا کی قدرت کی وسعت کی طرف گیا

English meaning of ahl-e-sunnat

Noun, Masculine

  • ( Lexical) legislator, lawyer
  • one who observes the law of Mohammad
  • an orthodox Mohammadan, one who receives the sunnator traditionary portion of Mohammadan law, one who reveres equally the four successors of Mohammad (hence, also called char-yari The Turks are Sunnis, the Persians are Shias), the Sunnites, Sunnis

अहल-ए-सुन्नत के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • (शाब्दिक) सुन्नत वाले लोग, वह जो विधि और नियम का पाबंद हो
  • वह जो पैग़म्बर मोहम्मद साहब के धर्मशास्त्र का पालन करता है
  • मुसलमानों दो बड़े समुदायों (सुन्नी और शीआ) में से सुन्नी जो पैग़म्बर मोहम्मद साहब के पश्चात चार ख़लीफ़ाओं को अति-प्रतिष्ठित मानता है और चार इमामों में से किसी एक का अनुसरण करता है, सुन्नी मुसलमान

    उदाहरण - अहल-ए-सुन्नत वल-जमाअत.... का ख़याल ख़ुदा की क़ुदरत (ईश्वरीय शक्ति) की वुसअत (सामर्थ्य) की तरफ़ गया - अहल-ए-सुन्नत को चाहिए कि ऐसे कामों में अपने नाम का पास करें

اَہْلِ سُنَّت کے متضادات

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اَہْلِ سُنَّت)

نام

ای-میل

تبصرہ

اَہْلِ سُنَّت

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone