تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اَحْمَد عِرْفان" کے متعقلہ نتائج

اَحْمَد

حمید تر، قابل تعریف، قابل تحسین

اَحْمَد عِرْفان

اَحْمَد مَحْمُود

کوئی ہو ، کسے باشد (بلا امتیاز ادنیٰ یا اعلیٰ و شناسا یا ناشناسا وغیرہ).

احمد کی پگڑی محمود کے سر

کسی کی چیز کسی کو دے دینا، ایک سے لے کر دوسرے کا پورا کرنا، حق تلفی کرنا، نا انصافی کرنا

اَحْمَد کی داڑھی بَڑی یا مَحْمُود کی

اس موقعے پر مستعمل جہاں یہ مقصد ہو کہ بے فائدہ بحث و تکرار سے کیا حاصل ، کام سے کام ہے حجت کیا غرض

اَحْمَدی

مرزا غلام احمد قادیانی (بانی فرقہ احمد یہ) کا پیرو، قادیانی

اَحْمَدِ ثانی

امام حسین صاحبزادے حضرت علی اکبر کا لقب جو سراپا حضور صلعم کی شیبہ تھے اور کربلا میں اٹھارہ برس کی عمر میں شہید ہوئے.

اَحْمَد کی بَلا مَحْمُوْد کے سَر

خطا کسی کی مواخذہ کسی سے

اَحْمَدِیَّہ

فرقہ جعفری کا ایک گروہ (۸۰۲ ء)، جو ساتویں امام، حضرت موسی کاظم کے بعد ان کے بڑے بیٹے حضرت احمد کو امام برحق مانتا تھا اور امام علی رضا کی امامت کا منکر تھا

اِحْماد

قابلِ تعریف ہونا، تعریف کرانا، دوسرے کی رائے سے اتفاق کرنا مگر اسے نہ بتانا

اِحْمَدِیَّت

فرقہؑ احمدی یا قادیانی کا مسلک

مِیم اَحْمَد کی گِرَہ

(تصوف) وہ راز جو حضور صلی اللہ علیہ وآلہٖ وسلم کے اسم گرامی یعنی احمد کے میم میں ہے (یہ محض شاعروں کا تخیل ہے اور کوئی ٹھوس منطقی بات نہیں ہے نہ ہی اس کی کوئی شرعی دلیل ہے) نعت گو شعرا نے اس مضمون کو طرح طرح سے برتا ہے مثلاً یہ کہ یہ احد کی گود میں محبوب کا سر یعنی میم ہے یا یہ کہ مثیت کا میم ہے اور احد نے فرق ظاہر کرنے کے لیے اپنے نام میں اضافہ کر کے محبوب کا یہ نام رکھ دیا یا یہ کہ احد اور احمد ونوں ایک ہیں صرف خالق اور مخلوق میں فرق کرنے کے لیے "ممکن" کا میم بڑھا دیا گیا ہے.

سَیَّد اَحمَد کَبِیر کی گائے

وہ گائے جو کسی بزرگ کے نام پر بعض لوگ ذبح کرتے ہیں .

نَعتِ اَحمَد

وہ موزوں کلام جس میں آنحضرت صلی اﷲ علیہ و آلہٰ وسلم کی مدح و تعریف کی گئی ہو یا آپ صلی اﷲ علیہ و آلہٰ وسلم کے اوصاف و شمائل کا بیان ہو نیز حضور صلی اﷲ علیہ و آلہٰ وسلم کی ذات یا ان سے منسوب کسی چیز سے محبت و عقیدت کا اظہار ہو

دِینِ اَحْمَد

رک : اسلام معنی نمبر ۱ ؛ حضرتِ محمد صلعم کا لایا ہوا مذہب جن کا ایک نام احمد بھی تھا.

نُورِ اَحْمَد

آنحضرت صلی اللہ علیہ وآلہٰ وسلم کی رسالت کی روشنی ، نبوت کی چمک ۔

مِلَّت اَحمَدِ مُرسَل

حضرت محمد مصطفیٰ صلی اﷲ علیہ وسلم کی شریعت، ملت اسلامیہ

اردو، انگلش اور ہندی میں اَحْمَد عِرْفان کے معانیدیکھیے

اَحْمَد عِرْفان

ahmad-'irfaanअहमद-'इरफ़ान

وزن : 22221

English meaning of ahmad-'irfaan

Pen Name

  • name of the poet ahmad irfaan

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اَحْمَد عِرْفان)

نام

ای-میل

تبصرہ

اَحْمَد عِرْفان

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone