تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اَحْسَنِ تَقْوِیْم" کے متعقلہ نتائج

تَق٘وِیم

(نجوم) وہ کتاب جس میں سال بھر کی تاریخیں ستاروں کے مقامات اور گرہن وغیرہ کا بیان ہوتا ہے، پترا، جنتری

تَق٘وِیم خانَہ

رصد گاہ

تَق٘وِیم کرنا

مقدر میں لکھنا ، پہلے سے لکھ دینا .

تَق٘وِیمُ ال٘بُلْدان

جغرافیہ .

تَق٘وِیمِ نَب٘ض

رک : تقویم معنی نمبر ۲ مع مثال .

تَق٘وِیمِ پار

پرانا ، گزرا ہوا ، بےکا ر .

تَق٘وِیمِ ہُنُود

ہندؤں میں رائج وہ جنتری یا کلینڈر جس میں روزانہ زندگی کے معمولات کو دیوی دیوتاؤں کے تحت کر دیا گیا ہے .

تَق٘وِیمِ مِلَّت

رک : تقویم معنی نمبر ۲، شیرازۂ قوم .

تَق٘وِیمِ رُومی

دیوانی سال کے طول کو شمسی سال کے طول کے قریب لانے کے متعلق یہ طے کیا گیا کہ ہر چوتھے سال میں ۳۶۶ دن ہوا کریں اس قسم کے سال کو لیپ کا سال کہتے ہیں اس بنا پر جو تقویم تیار کی گئی ہے اسے تقویم رومی کہتے ہیں

تَقْوِیمی

تقویم سے منسوب یا متعلق

تَق٘وِیمِ کُہَن

رک : تقویم پارینہ.

تَق٘وِیمِ کُہ٘نَہ

رک : تقویم پارینہ.

تَق٘وِیمِ حَیات

ماضی ، گزرا ہوا زمانہ ، گزری ہوئی زندگی ، سرگزشت ، سوائح عمری .

تَق٘وِیمِ اَح٘سَن

قرآن پاک کی سورت و التین کی ایک آیت کی طرف اشارہ ہے یہاں تقویم کے لفظی معنی کسی چنز کے قوام اور بنیاد کو درست کرنے کے ہیں مراد یہ کہ اس (انسان) کی جبلت و فطرت کو بھی دوسری مخلوقات کے اعتبار سے دنیا کے سب جانداروں سے بہتر اور حسین بنایا گیا ہے، ساخت اور بناوٹ کے لحاظ سے بہترین سان٘چے میں ڈھالا گیا ہے، احسن تقویم .

تَق٘وِیمِ کَلِیسا

(مسیحی) کلیسائی تقریبات کا تاریخ نامہ

تَق٘وِیمِ تارِیخی

وہ کتاب جس میں تطبیق سنین کے ساتھ ساتھ کسی قوم ملک سلطنت یا مشہور شخصیتوں کے واقعات وغیرہ بھی تاریخ وار بتائے گئے ہوں .

تَق٘وِیمِ پارِینَہ

پرانی جنتری

تَق٘وِیمِ پارِینَہ ہے

نکمّا ہے، کسی کام کا نہیں، بیکار محض ہے

تَق٘وِیمِ پارِینَہ بَکار نَمی آیَد

پرانی جنتری کسی کام نہیں آتی ، فضول چیز کو سن٘بھال کر رکھنے کا کوئی فائدہ نہیں

تَقوِیمی سال

تَقاوِیم

تقویم کی جمع۔ مذکر۔ جنتریاں

تَقاوُم

ایک دوسرے کے برخلاف اٹھنا، اٹھ کر لڑنا، ایک دوسرے کی مخالفت کرنا

تَقَوُّم

سیدھا ہونا، سیدھا کیا جانا

عُدُولی تَقْوِیم

(ہیئت) تقویم جو وسط گرمائی (۲۱ جون تا ۲۱ جون) یا آکاس بیلی (۲۱ دسمبر تا ۲۱ دسمبر) یعنی وسط سال پر مبنی ہے .

قَمَری تَقْوِیم

وہ کتاب جس میں سال بھر کی تاریخیں، ستاروں کے مقامات اور گرہن وغیرہ کا بیان چاند کے حساب سے ہوتا ہے، قمری یا ہجری کلنڈر

ہِجری تَقوِیم

نظام جس میں ماہ و سال کا حساب ہجرتِ نبوی صلی اللہ علیہ وآلہٰ وسلم سے رکھا جاتا ہے ، اسلامی کیلنڈر ، ہجری کیلنڈر ۔

نِظامِ تَقوِیم

تعین ِتاریخ ماہ و سال ؛ کیلنڈر ۔

اَحْسَنِ تَقْوِیْم

کل مخلوقات سے بہتر مادہ، صورت، مزاج یا صلاحیت (جو انسان کو عطا ہوا ہے)، انسانی جسم جو قدرت کی کاری گری کا بہترین نمونہ ہے

دَفْتَرِ تَقْوِیمُ الْمَوجُودات

مال و اسباب کی فہرست

مَاہِرِ تَقْوِیْمُ الاَعْضَا

ہڈیوں کے مرض کا ماہر، ہڈیوں کا ڈاکٹر یا طبیب

عِلْمِ تَقْوِیمُ الاَعْضا

اردو، انگلش اور ہندی میں اَحْسَنِ تَقْوِیْم کے معانیدیکھیے

اَحْسَنِ تَقْوِیْم

ahsan-e-taqviimअहसन-ए-तक़्वीम

اصل: عربی

وزن : 212221

اَحْسَنِ تَقْوِیْم کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • کل مخلوقات سے بہتر مادہ، صورت، مزاج یا صلاحیت (جو انسان کو عطا ہوا ہے)، انسانی جسم جو قدرت کی کاری گری کا بہترین نمونہ ہے
  • انسان، بشر

شعر

English meaning of ahsan-e-taqviim

Noun, Masculine

  • men-kind, best composition or structure, best creation, man

अहसन-ए-तक़्वीम के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • सभी प्राणियों में श्रेष्ठ पदार्थ, आकृति, स्वभाव या योग्यता (जो मनुष्य को प्रदान हुआ है), सर्वोत्तम रचना या संरचना, मानव शरीर जो ईश्वर की कारीगरी का बेहतरीन नमूना है, ईश्वरीय कृति का सर्वोत्तम कलापूर्ण उदाहरण
  • मनुष्य, इंसान, मानव,

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اَحْسَنِ تَقْوِیْم)

نام

ای-میل

تبصرہ

اَحْسَنِ تَقْوِیْم

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone