تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"عَیب نِکال٘نا" کے متعقلہ نتائج

عَیْب بِیْنِی

برائی تلاش کرنا، صرف برائی پر نظر رکھنا، عیب جوئی

بَیَکْ بِینی و دو گوش

بغیر کسی ساز و سامان کے، تن تنہا، خالی ہاتھ ، بالکل نادار

اچھے گھر بیعانہ دیا

اچھے گھر سے رشتہ کیا بری طرح قابو آئے، برے شخص سے معاملہ پڑا

باعِث بَنْنا

بِعانَہ

بیمانہ(رک) کی تخفیف.

بَیعانَہ

طے شدہ زر ثمن کا کچھ حصہ جو تکمیل معاملہ سے پہلے بطور پیشگی دیا جائے

زَرِ بَیْعانَہ

طے شدہ زر ثمن کا کچھ حصّہ جو تکمیل معاملہ سے پہلے بطور پیشگی دیا جائے، پیشگی رقم، بیعانہ

بانئے

چِیّاں سی گانْڈ پَر ہاتھی کا بَیعانَہ

ادنیٰ شخص ہو کر اعلیٰ کاموں کا حوصلہ کرنے کے موقع پر کہتے ہیں .

بِیر بانی

(شمالی ہند) بیوی، زوجہ (بالخصوص جاٹوں میں)

بی بی بَنّو

پیار یا بے تکلفی کے انداز میں لڑکیوں یا عورتوں کے لیے مستعمل.

اردو، انگلش اور ہندی میں عَیب نِکال٘نا کے معانیدیکھیے

عَیب نِکال٘نا

'aib nikaalnaa'ऐब निकालना

محاورہ

مادہ: عَیب

عَیب نِکال٘نا کے اردو معانی

  • برائی ظاہر کرنا، نکتہ چینی کرنا

English meaning of 'aib nikaalnaa

  • pick holes, find faults with

'ऐब निकालना के हिंदी अर्थ

  • बुराई ज़ाहिर करना, नुक्ता-चीनी करना, आलोचना करना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (عَیب نِکال٘نا)

نام

ای-میل

تبصرہ

عَیب نِکال٘نا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone