تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"عَجائِب" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں عَجائِب کے معانیدیکھیے
عَجائِب کے اردو معانی
اسم، مذکر، جمع
-
تعجب یا حیرت میں ڈالنے والی چیزیں، نادر یا عجیب باتیں، تعجب انگیز، تعجب خیز
مثال - اگر میں یہ کہوں کہ وہ عجائب روزگار چیز تھی تو کچھ بیجا نہیں
- تعجب، حیرت (قدیم)
صفت
-
طرح طرح کے، عجیب عجیب
مثال - بعض لوگ شعبدہ باز عجائب چیزیں دکھاتے ہیں
-
نادر، عجیب (بطور واحد)
مثال - کیا کیا کچھ کہوں وہاں کی تو بات بات عجائب ہے
شعر
عجائب رسم ہے ان دلبران دہر کی یا رب
کسی کے ساتھ جا سونا کہیں سائی بدھائی ہے
میرے چہرے پر منقش اس طرح تاریخ ہے
جیسے اک کہنہ عجائب گھر کا باشندہ ہوں میں
قربان پری مکھ پہ ہوئی چوب سی جل کر
یہ بات عجائب مہ تاباں سوں کہوں گا
English meaning of 'ajaa.ib
'अजाइब के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग, बहुवचन
विशेषण
-
तरह-तरह के, अजीब-अजीब
उदाहरण - बाज़ लोग (कुछ लोग्) शोब्दा-बाज़ (जादूगर) अजाएब चीज़ें देखाते हैं
-
अद्भुत, अजीब (एकवचन के रूप में )
उदाहरण - क्या-क्या कुछ कहूँ वहाँ कि तो बात-बात अजाएब है
عَجائِب کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (عَجائِب)
عَجائِب
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔