تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"عجائبات" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں عجائبات کے معانیدیکھیے
عجائبات کے اردو معانی
مذکر
- عجیب و غریب چیزیں، نوادر
- کرشمے، کرتب
- (طور واحد) عجیب و غریب بات
شعر
میں شہر شہر کی حیرانیوں سے گزرا ہوں
مرا وجود بھی شاید عجائبات میں تھا
طلسم توڑ کے جھوٹی حقیقتوں کے تمام
عجائبات کے جادو جگا دیے ہم نے
یہ حجاب ہٹتا نگاہ سے یہ غبار چھٹتا جو راہ سے
میں تری نشانیاں دیکھتا میں عجائبات میں گھومتا
English meaning of 'ajaa.ibaat
Masculine
- wonders, curiosities
'अजाइबात के हिंदी अर्थ
पुल्लिंग
- (एकवचन) अजीब बात है
- ‘अजाइब' का बहु. चूंकि ‘अजाइब' स्वयं बहुवचन है इसलिए इसका बहु. अशुद्ध है, परन्तु उर्दू में प्रचलित है
- अजीब-ओ-ग़रीब चीज़ें, दुर्लभ चीजें
- क़रिश्मे, करतब
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (عجائبات)
عجائبات
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔