تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"عجیب تر" کے متعقلہ نتائج

نادِرَہ

کوئی عجیب یا نایاب چیز، شہ پارہ

نادِرَہ جُو

انوکھی چیزیں ڈھونڈنے والا ، نئی نئی باتوں یا چیزوں کا متلاشی ، جدت طراز ، نئے پن کا جویا ، ندرت کا شائق ۔

نادِرَہ کار

منفرد کام کرنے والا، فن میں نہایت اعلیٰ درجے کا، غیر معمولی صلاحیت کا، تعجب خیز

نادِرَہ جُویا

انوکھی چیزیں ڈھونڈنے والا ، نئی نئی باتوں یا چیزوں کا متلاشی ، جدت طراز ، نئے پن کا جویا ، ندرت کا شائق ۔

نادِرَہ کاری

غیر معمولی اور منفرد کام کرنے کا فن، نرالے کر تب دکھانے کا عمل، انوکھا پن، ندرت

نادِرَہ دَوْراں

اپنے زمانے میں یکتا، غیر معمولی، نایاب

نادِرَہ گُفْتار

نادر نکتے بیان کرنے والا، غیر معمولی باتیں کرنے والا، انتہائی خوش گفتار

نادِرَۂ روزگار

نایاب، غیر معمولی، سب سے بہتر

اردو، انگلش اور ہندی میں عجیب تر کے معانیدیکھیے

عجیب تر

'ajiib-tar'अजीब-तर

وزن : 1212

عجیب تر کے اردو معانی

فارسی، عربی - صفت

  • بہت ہی متحیر، تعجب خیز، نرالا، بہت ہی عجیب

شعر

English meaning of 'ajiib-tar

Persian, Arabic - Adjective

  • more strange, wonder, very amazing

'अजीब-तर के हिंदी अर्थ

फ़ारसी, अरबी - विशेषण

  • बहुत ही विचित्र, बहुत ही अनुपम, बहुत ही निराला, अति अद्भुत

عجیب تر کے قافیہ الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (عجیب تر)

نام

ای-میل

تبصرہ

عجیب تر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone