تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اَجِیْرَن" کے متعقلہ نتائج

ہَیضَہ

ایک متعدی بیماری جس میں فاسد اور غیر ہضم ہونے والے اجزا بدن سے معدے میں آجاتے ہیں اور دست و قے کی صورت میں خارج ہوتے ہیں، فساد ہضم نیز پیچش، جلاب

ہَیضَہ ہونا

ہَیضَہ کَرنا

ہیضے کی بیماری میں مبتلا ہونا

ہَیضَہ ہو جانا

ہیضے کی بیماری ہونا ، ہیضے کی بیماری میں مبتلا ہونا

ہَیضَہ پَھیلا ہونا

ہیضے کی بیماری عام ہوجانا ، ہیضے کی وباء ہونا۔

ہَیضَہ کَر کے مَرنا

ہیضے کی بیماری سے مرنا، ہیضے میں مبتلا ہو کر انتقال کر جانا ۔

ہَیضَہ پُھوٹ پَڑنا

ہیضے کی بیماری پھیل جانا ، ہیضے کا وبائی صورت اختیار کر لینا ۔

ہَیضَہ شائع ہونا

ہیضہ پھیلا ہونا، ہیضے کی بیماری عام ہونا

ہَیضَۂِ وَبائی

ہَیضَۂ اِمتِلائی

(طب) ایسا ہیضہ جس میں متلی اور قے شدت سے ہوتی ہے

بَند ہَیضَہ

اردو، انگلش اور ہندی میں اَجِیْرَن کے معانیدیکھیے

اَجِیْرَن

ajiiranअजीरन

اصل: سنسکرت

وزن : 122

اَجِیْرَن کے اردو معانی

صفت

  • وہ کھانا جو ہضم نہ ہو، ہضم نہ ہونے والا، ان پچ، غیر منہضم
  • خلاف طبع، نامرغوب، ناپسند
  • ناگوار، بار خاطر، دوبھر، بھاری، پہاڑ
  • وہ بات جس سے طبیعت اکتا جائے، وہ کام جو مشکل سے تمام ہو
  • وبال جان، جان لیوا، تکلیف رساں، جنجال، باعث تکلیف
  • دشوار، کٹھن، مشکل

اسم، مذکر

  • بد ہضمی، تخمہ

شعر

English meaning of ajiiran

अजीरन के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • वो खाना जो न पचे, न पचने वाला खाना, अनपच
  • स्वभाव के विपरीत, अप्रिय, अरुचिकर, नापसंद, अस्वीकार
  • वो बात जिससे मन उकता जाए, वो काम जो कठिनाई से हो, अतिशयता, अतिरेक
  • कठिन, दुर्वहम, दुशवार
  • दूभर, अप्रिय, अरुचिकर

संज्ञा, पुल्लिंग

  • खट्टी दकार, बदहज़मी, अजीर्ण, अपच, अध्यसन

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اَجِیْرَن)

نام

ای-میل

تبصرہ

اَجِیْرَن

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone