تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اَجْر" کے متعقلہ نتائج

جرمانا

(جرم کی وجہ سے) جو رقم کسی سے سزا کے طور پر وصول کی جائے

جُرْمانَہ

(جرم کی وجہ سے) جو رقم کسی سے سزا کے طور پر وصول کی جائے، جرم کی عوض جو رویپہ وغیرہ لیا جائے

جُرْمَانَۂ عَشْق

عشق کا جرمانہ

جُرْمانَہ گاہ

وہ جگہ جہاں پر جرمانہ وصول کیا جائے

جُرْمانَہ ٹھونک ڈالنا

جُرْمانَہ ٹھونک دینا

جُرْمانَہ مُعاف کَرنا

جرمانے کی رقم معاف کرنا

جُرْمانَہ کَرنا

جرمانہ لگانا

جُرْمانَہ دینا

جُرْمانَہ بَھرْنا

ڈنڈ دینا

جُرْمانَہ ڈالْنا

سزا کے طور پر رقم وصول کرنا، جرمانہ کرنا

سَزائے جُرْمانَہ

جُرم کے بدلے میں جُرمانہ ہونا .

زَرِ جُرْمانَہ

جُرمانے کا روپیہ، جُرمانے کی رقم، جُرمانہ

اردو، انگلش اور ہندی میں اَجْر کے معانیدیکھیے

اَجْر

ajrअज्र

اصل: عربی

وزن : 21

اشتقاق: اَجَرَ

اَجْر کے اردو معانی

اسم، صفت، مذکر

  • تنخواہ، مزدوری، اُجرت، صلہ، انعام، بدلا، عوض‏، پھل، ثواب‏، جزائے خیر
  • ۰۱ دائم ، لا زوال (پلیٹس) ہمیشہ جوان ، جو کبھی بوڑھا نہ ہو ؛ طاقتور، مضبوط ؛ خدائے تعالیٰ کا ایک صفاتی نام ، ازلی و ابدی

شعر

English meaning of ajr

Noun, Adjective, Masculine

  • reward, remuneration, compensation, wage, hire, pay, fare, fee
  • eternal, immortal, imperishable

अज्र के हिंदी अर्थ

संज्ञा, विशेषण, पुल्लिंग

  • वेतन, मज़दूरी, प्रत्युपकार, भलाई को बदला, सत्कर्म- फल, सवाब, सिला, इनाम, बदला, फल, उजरत
  • जिसे जरा या बुढ़ापा न आए; जो सदैव ज्यों का त्यों बना रहे।

اَجْر کے مترادفات

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اَجْر)

نام

ای-میل

تبصرہ

اَجْر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone