تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اجزائے ضَرْبی" کے متعقلہ نتائج

اَجْزا

ٹکڑے، حصے، اراکین، ارکان، بسائط، حصّے

اِجْزَا

اِجْزاع

بے صبر اور جھگڑالو بنادینا

اجزائے ضَرْبی

وہ اعداد جن کی بارہی ضرب سے کوئی جملہ حاصل ہو

اَجْزائے دو عالَم

اَجْزائے تَرکِیبی

اَجْزائے دِیْمِقْراطِیسی

اجزاء لایتجزیٰ (جس کا خیال سب سے پہلے یونانی حکیم دیمقراطیس کے دل میں پیدا ہوا تھا) (رک) .

اَجْزائے لا یَتَجَزّیٰ

(فلسفہ) مادے کے چھوٹے سے چھوٹے ذرے جن کی مزید تقسیم نہ ہوسکے ، جواہر فرد ، ایٹم ، سالمے .

اَجْزائے مُتَناسِبَہ

اِضْجاع

پہلو کے بل لٹانا، کروت پر لٹانا، کروٹ پر لٹانا

اِجازَہ

رک : ‘اجازت’ جس کی یہ تخفیف ہے

عاجِزِی

خاکساری، عجز، انکسار

عاجِزَہ

نا چار، بے بس عورت

عجوزہ

عجوز

عَجُزِیْ

پچھلے حصّے سے متعلق، سرین سے متعلق

اِعْجازی

اعجاز سے منسوب: اعجاز کا، جو معجزے سے وجود میں آئے، جو معجزہ جیسا ہو.

عَزا دار

میّت یا شہدائے کربلا کا غم کرنے والا، سوگ منانے والا، ماتم کرنے والا

اِجّاصِیَہ

آلو بخارے سے منسوب ۔

اِجّاص

خشک آلو بخارہ، خشک زرد آلو

اَجّان

احمق، اناڑی، بیگناہ، جاہل، سادہ

اِجْزاز

کٹنے کے لئے تیار ہونا

اِجْزال

(پہلے کے مقابل) زیادتی، اضافہ

عَجّاج

گرد و غبار، دھول مٹی،

الظّاہِر

اَز جانِب

کِیمِیائی اَجْزا

کسی کیمیائی عمل کے ذریعے اُن مفردات کو علیحدہ کرنا یا اُن کا تجزیہ کرنا جو مرکبات میں شامل ہوں .

مُتَبائِن اَجزا

متضاد اجزا ، ایک دوسرے سے مختلف چیزیں ، ایک دوسرے سے الگ اشیا ۔

صَوتی اَجْزا

لفظ کے دو ٹکڑے جو ایک ایک بار میں ادا ہوسکیں.

تَرْکِیبی اَجْزا

کسی مرکب شے کے حصے ، وہ اجزا جن سے کوئی چیز بنی ہو.

عَالَمِ اَجْزَا

تَفَرُّقِ اَجْزا

حصوں کے جدا ہونے یا بکھرنے کا عمل.

تَناسُبِ اَجْزا

کَثِیرُ الْاَجْزاء

بہت سے حصّے رکھنے والا ، وہ جس کے بہت سے حصّے اور ٹکڑے ہوں.

مُتَجانِسُ الاَجْزا

(کیمیا) دو جسموں کے غیر مستحکم اختلاط کا نتیجہ ، جسم کی اندرونی ساخت جس میں ہائیڈروجن کا کوئی غیر مستحکم سالمہ موجود ہو جو جھولتا رہے ۔

قَریبی اَعِزّا

نزدیک کے رشتہ دار

اَحْباب و اَعِزّا

مُعَزّیٰ

عزت دیا ہوا ، عزت دار صاحب توقیر ۔

اعِزّا

اپنی اور اعزا کی خیریت سے مطلع فرمائیے

بَرْگِ عَزّا دار

اردو، انگلش اور ہندی میں اجزائے ضَرْبی کے معانیدیکھیے

اجزائے ضَرْبی

ajzaa-e-zarbiiअज्ज़ा-ए-ज़र्बी

اصل: فارسی

وزن : 22222

اجزائے ضَرْبی کے اردو معانی

 

  • وہ اعداد جن کی بارہی ضرب سے کوئی جملہ حاصل ہو

English meaning of ajzaa-e-zarbii

 

  • factors

अज्ज़ा-ए-ज़र्बी के हिंदी अर्थ

 

  • वह अंक जिनके बार बार गुणनफल से किसी वाक्य की उतपत्ती हो

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اجزائے ضَرْبی)

نام

ای-میل

تبصرہ

اجزائے ضَرْبی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone