تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اَجْزا" کے متعقلہ نتائج

جُزْئِیات

کسی بات کے تمام پہلو، چھوٹی چھوٹی باتیں، چھوٹے چھوٹے حصے، تفصیلات

اردو، انگلش اور ہندی میں اَجْزا کے معانیدیکھیے

اَجْزا

ajzaaअज्ज़ा

نیز - اَجْزاء

اصل: عربی

وزن : 22

موضوعات: ریاضی

اَجْزا کے اردو معانی

اسم، مذکر، جمع

  • ٹکڑے، حصے، اراکین، ارکان، بسائط، حصّے
  • (مختلف) شعبے، شاخیں
  • کسی مرکب کی لازمی اکائیاں، بسائط، مفردات
  • متفرق اوراق، کتاب کے مختلف حصے
  • چیزیں (مفرد ہون یا مرکب)
  • (چھاپا خانہ) سولہ سولہ صفیحات کے دو یا زیادہ مجموعے، جیسے: یہ کتاب 6 اجزا پر (یعنی 96 صفیحات پر ) مشتمل ہے
  • (حساب) وہ اعداد جن کی بارہی ضرب سے کوئی جملہ حاصل ہو، اجزاے ضربی

شعر

English meaning of ajzaa

Noun, Masculine, Plural

  • elements, divisions, sections, constituents, ingredients, particles
  • branches, departments

अज्ज़ा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग, बहुवचन

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اَجْزا)

نام

ای-میل

تبصرہ

اَجْزا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone